ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شردھا کپور نے قبول کی سشانت سنگھ راجپوت کے فارم ہاؤس جانے کی بات اور کھول ڈالے یہ بڑے راز

این سی بی کی پوچھ۔گچھ میں شردھا کپور نے بتایا کہ وہ فلم چھچھورے کی پارٹی میں پاونا فارم ہاؤس گئی تھیں لین انہوں نے پارٹی میں صرف ڈانس کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ڈرگس نہیں لیتی ہیں۔

  • Share this:
شردھا کپور نے قبول کی سشانت سنگھ راجپوت کے فارم ہاؤس جانے کی بات اور کھول ڈالے یہ بڑے راز
این سی بی کی پوچھ۔گچھ میں شردھا کپور نے بتایا کہ وہ فلم چھچھورے کی پارٹی میں پاونا فارم ہاؤس گئی تھیں لین انہوں نے پارٹی میں صرف ڈانس کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ڈرگس نہیں لیتی ہیں۔

سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput)کی موت کے معاملے میں ڈرگس اینگل سامنے آنے کے بعد پورا بالی ووڈ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (NCB) کی رڈار پر آگیا ہے۔ این سی بی نے ڈرگ معاملے میں اداکارہ دیپکا پاڈوکون، سارہ علی خان اور شردھا کپور کو پوچھ۔گچھ کیلئے بلایا ہے۔ این سے بی کی پوچھ۔گچھ میں شردھا کپور نے بتایا کہ وہ فلم چھچھورے کی پارٹی میں پاونا فارم ہاؤس گئی تھیں لین انہوں نے پارٹی میں صرف ڈانس کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ڈرگس نہیں لیتی ہیں۔


این سی بی کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے شردھا کپور نے کہا کہ وہ فلم چھچھورے کی پارٹی میں گئی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ دوپہر تین بچے کے قریب وہ لو پاونا فارم ہاؤس پہنچے تھے جہان پر لنچ کرنے کے بعد کشتی سے ہم آئی لینڈ پہنچے تھے۔ شردھا نے بتایا کہ یہاں پر ڈرگس اور شراب پارٹی ہوئی تھی۔ پارٹی میں میوزک لگاکر دیر رات تک پارٹی کی گئی تھی۔ شردھا نے بتایا کہ اس پارٹی میں کئی لوگوں نے ڈڑگس لیا تھا لیکن انہوں نے ڈرگس نہیں لی تھی۔


شردھا کپور نے این سی بی کے سامنے قبول کیا ہے کہ انہوں نے سشانت سنگھ راجپوت کو وینیٹی وین اور کبھی۔کبھی سیٹ پر فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈرگس لیتے ہوئے دیکھا ہے۔ انہون نے کہا کہ وہ چھ عجیب لوگوں کی پہچان کر سکتی تھیں جنہوں نے پارٹی میں حصۃ لیا تھا۔ بتادیں کہ سارہ علی خان اور شردھا کپور کو 16/20 کیس میں جانکاری حاصل کرنے کیلئے بلایا گیا ہے جو کہ سشانت سنگھ راجپوت سے جڑا ہوا ہے۔

Published by: sana Naeem
First published: Sep 26, 2020 05:41 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading