ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ایشا گپتا کا باتھ ٹب میں نہاتے ہوئے بیحد بولڈ فوٹو شوٹ کاویڈیو وائرل، لوگ بولے۔ ہائے گرمی

اس ویڈیو میں ایشا باتھ ٹب میں لیٹی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیومیں پہلے ایشا پانی کے اندر لیٹی رہری ہیں پھر وہ پانی کے باہر آتی ہیں اور پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو میں وہ بیحد خوبصورت اور سیکسی لگ رہی ہیں۔ آپ بھی دیکھیں ایشا کا یہ ویڈیو۔

  • Share this:

بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا (Esha Gupta)  ان دنوں بھلے ہی فلمون سے دور ہیں لیکن سوشل میڈیا(Social Media)   پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ اپنی بولڈ اور گلی،رس تصویروں اورویڈیوز سے وہ آئے دن سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچاتی رہتی ہیں۔ اب ایک مرتبہ پھر سے اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک باتھ ٹب کا ویڈیو شیئر کیا ہے جو ان کے فینس کو بیحد پسند آرہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایشا کی بولڈ ادائیں فینس کا دل جیت رہی ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ایشا نے کیپشن میں لکھا ہے۔ ٹیزر، ('#Teaser)۔

دراصل یہ ویڈیو شوٹنگ کے دوران کا ہے جس میں ایشا باتھ ٹب میں پوز دے رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں ایشا باتھ ٹب میں لیٹی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیومیں پہلے ایشا پانی کے اندر لیٹی رہری ہیں پھر وہ پانی کے باہر آتی ہیں اور پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو میں وہ بیحد خوبصورت اور سیکسی لگ رہی ہیں۔ آپ بھی دیکھیں ایشا کا یہ ویڈیو۔

View this post on Instagram

🎥 #teaser

A post shared by Esha Gupta🌎 (@egupta) on

First published: Mar 19, 2020 11:01 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading