اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکار Farhan Akhtar فرحان اختر کے بچہ کی ماں بننے والی ہیں Shibani Dandekar؟ جانئے کیا ہے Baby Bump کی سچائی

    بالی ووڈ اداکار اور ڈائریکٹر فرحان اختر (Farhan Akhtar) 48 سال کی عمر میں ایک مرتبہ پھر شوہر بن گئے ہیں ۔ اداکارہ اور ہوسٹ شیبانی ڈانڈیکر Shibani Dandekar) کے ساتھ انہوں نے سات پھیرے لئے اور شادی (Farhan Akhtar-Shibani Dandekar Wedding) کرکے انہیں مسیز فرحان اختر آفیشل طور پر بنا دیا ۔

    • Share this:
      بالی ووڈ اداکار اور ڈائریکٹر فرحان اختر (Farhan Akhtar) 48 سال کی عمر میں ایک مرتبہ پھر شوہر بن گئے ہیں ۔ اداکارہ اور ہوسٹ شیبانی ڈانڈیکر Shibani Dandekar) کے ساتھ انہوں نے سات پھیرے لئے اور شادی (Farhan Akhtar-Shibani Dandekar Wedding) کرکے انہیں مسیز فرحان اختر آفیشل طور پر بنا دیا ۔ دونوں اب میاں بیوی ہیں ۔ 19 فروری کو کھنڈالا میں واقع فارم ہاوس میں دونوں نے کنبہ اور کچھ چنندہ مہمانوں کے سامنے اپنے اس نئے رشتے کی شروعات کی ۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی شادی کی تصویریں وائرل ہورہی ہیں ، لیکن جیسے ہی لوگوں کی نظر دلہن پر پڑی تو لوگ سوال کرنے لگے اور پوچھنے لگے کہ کیا شیبانی ڈانڈیکر حاملہ (Shibani Dandekar Pregnant) ہیں ؟

      فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر کی شادی کو لے کر گزشتہ کافی عرصہ سے تذبذب برقرار تھا ، لیکن آخر کار سال 2022 میں انہوں نے اپنے رشتے کو نیا نام دیدیا ۔ شادی میں شیبانی نے ریڈ اینڈ بیج کلر کا گاون پہنا ہوا تھا ۔ اپنے اس لک کو انہوں نے خوبصورت ریڈ veil کے ساتھ مکمل کیا تھا ، جس میں زیورات کے بغیر ہی وہ کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ، لیکن شادی کی ان تصویروں میں سوشل میڈیا پر لوگوں کو ان کا بے بی بمپ نظر آنے لگا ۔

      یہ بھی پڑھیں : فرحان اختر ۔ شیبانی ڈانڈیکر کی شادی کی FIRST PHOTO آئی سامنے، سرخ جوڑے میں نظر آئیں دلہن

      دراصل سلیبریٹی پیپراجی ویرل بھیانی نے جیسے ہی دونوں کی شادی کی پہلی تصویر شیئرکی ، تو لوگوں کو لگا کہ خوبصورت جوڑے کے گھر جلد ہی کلکاری گونجنے والی ہے ۔ کوئی اس بات کو لے کر کنفرم نظر آیا تو کوئی صرف قیاس لگا رہا ہے اور سوال و جواب سوشل میڈیا پر ہی ہورہے ہیں کہ کیا شیبانی ڈانڈیکر حاملہ ہیں ؟ کیا وہ فرحان اختر کے بچے کی ماں بننے والی ہیں؟

      دلہن کے لک میں شیبانی کی ٹمی دیکھ کر سوشل میڈیا پر کچھ غلط فہمی ہوگئی ، کیونکہ شادی کی تصاویر کا سچ یہ ہے کہ وہ حاملہ نہیں ہیں ۔ کیونکہ شادی سے ایک دو دن پہلے پیپراجی نے انہیں جم کے باہر اسپاٹ کیا تھا اور اگر ایسا کچھ ہوتا تو بحث شروع ہوجاتی ۔

      میڈیا رپورٹس کی مانیں تو فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر کی ملاقات سال 2015 میں ایک ٹیلی ویزن شو 'آئی کین ڈو ڈیٹ' کے سیٹ پر ہوئی تھی ۔ تب فرحان شو کے میزبان تھے اور اداکارہ شو میں کنٹیسٹنٹ تھیں ۔ یہیں سے دونوں کے نگاہیں ملیں اور پیار و محبت کی نئی داستاں شروع ہوگئی ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: