Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

    فرحان اختر اور شبانی دانڈیکر کی شادی کو لے کر آئی بڑی خبر ، مداحوں کو لگ سکتا ہے جھٹکا

    کئی ذرائع ایسا بتا رہے تھے کہ اب شبانی اور فرحان کی شادی میں زیادہ وقت نہیں رہ گیا ہے ۔ جیسے ہی فرحان کی اگلی فلم طوفان ریلیز ہوگی ، دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے ۔

    • Share this:
    فرحان اختر اور شبانی دانڈیکر کی شادی کو لے کر آئی بڑی خبر ، مداحوں کو لگ سکتا ہے جھٹکا
    فرحان اختر اور شبانی دانڈیکر کی شادی کو لے کر آئی بڑی خبر ، مداحوں کو لگ سکتا ہے جھٹکا

    بالی ووڈ کے مشہور اداکار فرحان اختر اور ان کی گرل فرینڈ شبانی دانڈیکر کی اس سال شادی کو لے کر خبریں گردش کررہی تھیں ، لیکن اس درمیان ٹائمس آف انڈیا کی ایک خبر کی مانیں تو دونوں بالکل بھی اس سال شادی کرنے کے حق میں نہیں ہیں ۔ یہاں تک کہ دونوں ہی اس بات سے متفق نہیں ہیں کہ اس سال ان کو شادی کرلینی چاہئے ۔


    دراصل کئی ذرائع ایسا بتا رہے تھے کہ اب شبانی اور فرحان کی شادی میں زیادہ وقت نہیں رہ گیا ہے ۔ جیسے ہی فرحان کی اگلی فلم طوفان ریلیز ہوگی ، دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے ۔ نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ فرحان کے والد جاوید اختر کو اس معاملہ میں اپنی خاموشی توڑنی پڑگئی ۔ جاوید نے کہا کہ میں نے ابھی آپ سے سنا ہے ، اس بارے میں میرے بیٹے نے مجھ سے کبھی بات نہیں کی ۔




     




    View this post on Instagram




     

    Marriage on the cards for #farhanakhtar and #shibanidandekar ???. Pics from last night's family dinner with the young ones and the elders. #viralbhayani @viralbhayani


    A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on





    ٹائمس آف انڈیا سے خاص بات چیت میں انہوں نے کہا کہ میں ایک دن پہلے فرحان کے یوم پیدائش پر اس کے ساتھ تھا ، اس نے مجھے اس بارے میں کچھ نہیں بتایا ، لیکن آپ جانتے ہیں ، بچے بہت کچھ چھپاتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے شبانی دانڈیکر کے بارے میں کہا کہ میں اس سے کئی مرتبہ مل چکا ہوں ، وہ بہت پیاری لڑکی ہے ۔



     




    View this post on Instagram




     

    Happy birthday my better half .. thank you for all the magic, laughter and love you have brought to my life .. you are one of the most beautiful souls I have ever met and the world really needs more like you! I’ve never met anyone as kind, as attentive, as selfless, as brave and as focused as you.. Just being around you has taught me so much ( mainly patience!!) You inspire me! thank you for including me in every part of your life, for making me feel so special and for always making time for ‘us’ !! Having said that you do need to ‘unclench’ a little.. be more ‘free flowing’ 🙄😂 To many more sessions in the ring, savouring protein bars together,late night walks with Jim Jam, Jlo movies, finishing my word crossy and foot rubs!! Love you my Foo always ❤️ Can’t wait for the next round 🥊😘 @faroutakhtar photo by @errikosandreouphoto style by @pashamalwani HMU @mallikajolly @azima_toppo shibani’s outfit - @dior Farhan’s shirt @hemantandnandita Trousers @bodicebodice


    A post shared by Shibani Dandekar (@shibanidandekar) on





    قابل ذکر ہے کہ یہ دونوں گزشتہ سال کے شروعات سے انسٹاگرام پر کھل کر ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں شیئر کرنے لگے ہیں ۔ اس کے بعد کئی مواقع پر دونوں کو ایک ساتھ دیکھا بھی گیا ہے ۔
    First published: Jan 15, 2020 10:51 PM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading