உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

     عامر خان کی طرح گجنی بننا پاکستانی اداکار فواد خان کو پڑا بھاری، فیل ہوگئی کڈنی! اسپتال میں ہونا پڑا داخل

     ایک انٹرویو میں فواد نے بتایا کہ 'میں نے اپنے ساتھ اچھا نہیں کیا۔ میں دوبارہ ایسا کبھی نہیں کروں گا۔ میں نے اپنے جسم پر اتنا دباؤ ڈالا کہ اس کا منفی اثر ہوا۔ میں کبھی بھی کسی کو ایسی تبدیلی کی صلاح نہیں دوں گا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Delhi | Hyderabad
    • Share this:
      فواد خان کو فلموں اور ٹی وی شوز کے ذریعے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔ فواد ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ یہ فلم اکتوبر میں رلیز کی جائے گی لیکن فواد کے ایک انکشاف نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ فواد نے جب اپنی فلم کے لیے بالی ووڈ اداکار عامر خان اور ہالی ووڈ اداکار کرسچن بیل کی طرح باڈی ٹرانسفارمیشن کرنے کی کوشش کی تو انہیں اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔

      دراصل فواد خان کو اپنی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے کردار میں فٹ ہونے کے لیے کئی کلو وزن بڑھانا پڑا۔ تقریباً 75 کلو فواد نے اپنا وزن 100 کلو تک بڑھا لیا۔ پاکستانی اداکار کو وزن بڑھانے کے لیے سخت محنت کرنا پڑی۔ یہ محنت اتنی بڑھ گئی کہ ان کا گردہ فیل ہوگیا اور انہیں اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔

      عرفی جاوید کو ٹکر دینے آرہی ہیں یہ سنگر، ٹاپ لیس فوٹو شوٹ سے انٹرنیٹ پر مچا چکی ہیں سنسنی

      الیکشن لڑنے کو تیار ہے ایڈلٹ کنینٹ بنانے والی ماڈل، پرائیویٹ فوٹوز کے ساتھ جاری کیا منشور

      فواد خان کو ہورہا ہے پچھتاوا ۔
      پاکستانی اداکار فواد خان نے خود بتایا کہ انہوں نے باڈی ٹرانسفارمیشن کے لیے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ہالی ووڈ اداکار کرسچن بیل سے انسپریشن لی۔ اب فواد اس بات پر پچھتا رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں فواد نے بتایا کہ 'میں نے اپنے ساتھ اچھا نہیں کیا۔ میں دوبارہ ایسا کبھی نہیں کروں گا۔ میں نے اپنے جسم پر اتنا دباؤ ڈالا کہ اس کا منفی اثر ہوا۔ مجھے بھی ذیابیطس ہے اور اسے ٹھیک ہونے میں 3 ماہ لگے۔ میں نے کئی گھنٹوں تک اپنے جسم پر سخت محنت کی۔ میرے پاس وقت کم تھا، صرف ڈیڑھ ماہ۔ میں کرسچن بیل یا عامر خان نہیں ہوں، لیکن میں ان کی طرح ٹرانسفارمیشن چاہتا تھا۔ میں کبھی بھی کسی کو ایسی تبدیلی کی صلاح نہیں دوں گا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: