ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

یہ کام کرنے میں دشا پٹانی کو آتا ہے مزہ، جان کر آپ بھی رہ جائیں گے حیران

فلم ملنگ اپنی بکنی لکس سے سرخیوں میں آئیں فٹنیس فریک دشا پٹانی نے ایک ویڈیو شیئر کرکے بتایا کہ چائے پینے میں انہیں سب سے زیادہ مزہ آتا ہے۔

  • Share this:
یہ کام کرنے میں دشا پٹانی کو آتا ہے مزہ، جان کر آپ بھی رہ جائیں گے حیران
فلم ملنگ اپنی بکنی لکس سے سرخیوں میں آئیں فٹنیس فریک دشا پٹانی نے ایک ویڈیو شیئر کرکے بتایا کہ چائے پینے میں انہیں سب سے زیادہ مزہ آتا ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دشا پٹانی ان دنوں اپنی آنے ولای فلم "ملنگ" (Malang) کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ فلم کے پوسٹر اور ٹریلر کو لوگوں کے ذریعے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ اس فلم میں دشا پٹانی کا بولڈ لک دیکھنے کو ملے گا۔ فلم حالانکہ 7 فروری کو بڑے پردے پر ریلیزہوگی۔ فلم میں ایکشن اور رومانس کی اوور ڈوز دیکھنے کو ملنے والا ہے۔

دشا ان دنوں اپنی آنے والے فلم کے پرموشن میں مصروف ہیں۔ فٹنیس کو لیکر بھی وہ کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ حال ہی میں دشا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کیا اور انہوں نے بتایا کہ کس چیز سے انہیں سب سے زیادہ مزہ آتا ہے۔




فلم ملنگ اپنی بکنی لکس سے سرخیوں میں آئیں فٹنیس فریک دشا پٹانی نے ایک ویڈیو شیئر کرکے بتایا کہ چائے پینے میں انہیں سب سے زیادہ مزہ آتا ہے۔ دراصل انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لوگوں سے وہ ویڈیو مانگے تھےجو ان کیلئے نشہ اور مزہ کی جیسے ہیں۔ انہوں کہا تھا کہ جو ویڈیو سب سے زیادہ مزیدار ہوگا وہ اسے اپنے پیج پر پوسٹ کریں گی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا تھا ویڈیو کو شیئر کرتے وقت #malang لکھنا نہ بھولیں۔




واشنگٹن ایپلس کے ایک پروگرام میں اداکارہ نے کہا تھا کہ مجھے چینی بہت پسند ہے۔ مجھے چاکلیٹ بھی بہت پسند ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ میرے چٹس ڈے بھی ہوتے ہیں لیکن جب میں دھوکہ نہیں دے رہی ہوتی ہوں تو میں ہمیشہ ایک ایسے اسنیک کی تلاش کرتی ہوں جو میری خواہش کو پورا کرے اور میری چینی یا میٹھے کیلئے طلب کو بھی ختم کردے۔



 




View this post on Instagram




 

Some more #malang❤️🧜🏻‍♀️


A post shared by disha patani (paatni) (@dishapatani) on




First published: Jan 22, 2020 04:20 PM IST