உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بتیاں بجھا کر سنی لیونی کے ساتھ یہ کررہے ہیں نوازالدین صدیقی: ویڈیو دیکھیں

     بتیاں بجھادو نام کے اس گانے میں سنی لیونی اور نوازالدین صدیقی جم کر تھرکتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

    بتیاں بجھادو نام کے اس گانے میں سنی لیونی اور نوازالدین صدیقی جم کر تھرکتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

    بتیاں بجھادو نام کے اس گانے میں سنی لیونی اور نوازالدین صدیقی جم کر تھرکتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

    • Share this:
      ممبئی: بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی کی فلم موتی چور چکنا چور آنے والی ہے۔ اس فلم کا گانا 'بتیاں بجھادو' ریلیز کردیا گیا ہے۔ اس گانے میں نوازالدین صدیقی اور سنی لیونی ہیں۔ اس گانے میں یہ جوڑی سن کر ہی کافی الگ لگ رہا ہے۔ سنی لیونی، نوازالدین صدیقی اور اتھیا شیٹی موتی چور چکنا چور میں اس گانے کے ساتھ تڑکا لگائیں گے۔ بتیاں بجھادو نام کے اس گانے میں سنی لیونی اور نوازالدین صدیقی جم کر تھرکتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ نوازالدین صدیقی کو اس طرح جھومتے، ڈانس کرتے ہوئے دیکھ کر آپ کو امیوشنل اتیاچار گانا بھی یاد آ جائے گا۔

      گانے کو رام جی گلاٹی نے کمپوز کیا ہے۔ اسے رام جی گلاٹی اور جیوتیکا نے گایا ہے۔ سنی لیونی اس گانے  میں بالکل دیسی اوتار میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ گانا حال ہی میں ریلیز ہوا ہے اور فینس کو بیحد پسند آرہا ہے ۔ بتا دیں کہ سنی لیونی کافی وقت بعد کسی آئیٹم گانے میں نظر آرہی ہیں۔ آپ بھی دیکھیں یہ گانا۔
      First published: