امیتابھ بچن نے KIFF 2022 میں کہا: شہری اور اظہار رائے کی آزادی پر اٹھائے جا رہے ہیں سوالات

 انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان میں شہری اور اظہار رائے کی آزادی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج بھی سینما کے حوالے سے اظہار رائے کی آزادی کے تصور پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان میں شہری اور اظہار رائے کی آزادی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج بھی سینما کے حوالے سے اظہار رائے کی آزادی کے تصور پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان میں شہری اور اظہار رائے کی آزادی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج بھی سینما کے حوالے سے اظہار رائے کی آزادی کے تصور پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Mumbai, India
  • Share this:
    فلم اداکار امیتابھ بچن کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2022 کے آغاز میں پہنچے۔ اس موقع پر امیتابھ بچن نے سنسر شپ اور آزادی اظہار پر اپنی رائے دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان میں شہری اور اظہار رائے کی آزادی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج بھی سینما کے حوالے سے اظہار رائے کی آزادی کے تصور پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے۔

    اس موقع پر شاہ رخ خان نے بنگالی میں تقریر بھی کی۔
    فیسٹیول کا افتتاح مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی موجودگی میں ہوا۔ جس میں بالی ووڈ کے کئی اداکاروں نے شرکت کی۔ جس میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، جیا بچن اور رانی مکھرجی شامل ہیں۔ اس موقع پر شاہ رخ خان نے بنگالی میں تقریر بھی کی۔



     

    شہریوں اور آزادی اظہار پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے۔
    اے این آئی نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں امیتابھ بچن اسٹیج پر کھڑے ہو کر اس موضوع پر بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ '1952 کا سنیماٹوگراف ایکٹ سنسرشپ کی تعریف کرتا ہے، جس کی بنیاد پر بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کام کرتا ہے، لیکن آج شہری اور آزادی اظہار پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ میرے ساتھ سٹیج پر بیٹھے لوگ بھی مان جائیں گے۔



    شاہ رخ خان کی اگلی فلم 'پٹھان' کے گانے 'بے شرم رنگ' کو لے کر تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ کچھ لوگ نہ صرف 'بے شرم رنگ' کی مخالفت کر رہے ہیں بلکہ اس کی وجہ سے فلم پر پابندی لگانے کی بات بھی کر رہے ہیں۔ شاہ رخ خان نے اب اس معاملہ پر اپنی خاموشی توڑی ہے۔

    پاکستان میں 54بچوں کے والد کی موت، 6 بیویوں سے کیا تھا نکاح

    شخص سے جیکٹ اترواکر خود پہننے لگا بندر، لوگوں نے کہا۔ یہ بھی انسان جیسے ہیں! ویڈیو وائرل

    میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے کولکاتہ فلم فیسٹیول میں اس کو لے کر ہونے والے تنازع کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ کنگ خان کا ماننا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعہ صرف چند لوگ ہی نگیٹیویٹی کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔ اداکار کا کہنا ہے کہ سینما سماج کو بدلنے کا ایک ذریعہ اور وسیلہ ہے۔

    شاہ رخ خان نے کولکاتہ فلم فیسٹیول میں یہ بھی کہا کہ سنیما اس کاونٹر نیریٹیو کو بنائے رکھنے کا سب سے اچھا ذریعہ ہے جو انسانیت کی وسیع فطرت کو بیان کرتا ہے
    Published by:Sana Naeem
    First published: