உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کیا Salman Khan اور سوناکشی سنہا نے خفیہ طریقہ سے کرلی ہے شادی؟ جانئے کیا ہے وائرل تصویر کا سچ

    سلمان اور سوناکی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوہی ہے ، جو کہ ایڈٹ کی ہوئی ہے ۔ تصویر : انٹرنیٹ ۔

    سلمان اور سوناکی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوہی ہے ، جو کہ ایڈٹ کی ہوئی ہے ۔ تصویر : انٹرنیٹ ۔

    بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان (Salman Khan) اور سوناکشی سنہا (Sonakshi Sinha) کی گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں ۔ تصاویر دیکھ کر لوگوں کو لگ رہا ہے کہ دونوں نے خفیہ طریقہ سے شادی کرلی ہے ۔ اس تصویر کو دیکھنے کے بعد دونوں کے فینس اس پر رد عمل ظاہر کررہے ہیں اور کافی پیار کا اظہار کررہا ہے ۔ ح

    • Share this:
      بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان (Salman Khan) اور سوناکشی سنہا (Sonakshi Sinha) کی گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں ۔ تصاویر دیکھ کر لوگوں کو لگ رہا ہے کہ دونوں نے خفیہ طریقہ سے شادی کرلی ہے ۔ اس تصویر کو دیکھنے کے بعد دونوں کے فینس اس پر رد عمل ظاہر کررہے ہیں اور کافی پیار کا اظہار کررہا ہے ۔ حالانکہ اس وائرل تصویر کو دھیان سے دیکھنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ اس تصویر کو فوٹوشاپ سے ایڈٹ کیا گیا ہے ، اس لئے اس خبر میں کوئی سچائی نہیں ہے ۔

      سلمان خان اور سوناکشی سنہا کی اس وائرل تصویر میں سلمان خان دلہن کے جوڑے میں کھڑی سوناکشی سنہا کو انگوٹھی پہناتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ دونوں کی جوڑی کو ان کے فینس کافی پسند کرتے ہیں ۔ میڈیا میں خبر ہے کہ جہاں سلمان یولیا ونتور کو ڈیٹ کررہے ہیں تو وہیں سوناکشی کا نام اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ جوڑا جارہا ہے ۔

      سلمان اور سوناکی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوہی ہے ، جو کہ ایڈٹ کی ہوئی ہے ۔ تصویر : انٹرنیٹ ۔
      سلمان اور سوناکی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوہی ہے ، جو کہ ایڈٹ کی ہوئی ہے ۔ تصویر : انٹرنیٹ ۔


      سوناکشی نے حال ہی میں ایک انٹریو میں ظہیر اقبال کے ساتھ ریلیشن شپ میں ہونے کی خبروں کو خارج کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ میرے دوست کی طرح ہیں اور جب ہم نے اس خبر کو سنا تھا تب ہم اس پر کافی ہنسے تھے ، کیونکہ یہ کافی مزاحیہ ہے ۔ مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے اپنی پہلی فلم میں کافی اچھا کام کیا ہے اور ڈبل ایکسیل میں بھی ان کا کردار کافی الگ ہے ۔

      فلم دبنگ سے کی تھی اپنے کریئر کی شروعات

      سوناکشی اور سلمان خان کافی اچھے دوست ہیں ۔ سوناکشی نے 2010 میں سلمان خان کی فلم دبنگ سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔ اس کے بعد وہ راوڈی راٹھور ، دبنگ 2 ، لیٹرا ، بلیٹ راجا ، ہالی ڈے ، تیور ، اکیرا ، کلنگ ، خاندانی شفا خانہ جیسے کئی فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔ حال ہی میں سوناکشی فلم بھج : دی پرائیڈ آف انڈیا میں نظر آئی تھیں ، جس میں اجے دیوگن ، شرد کیلکر ، نورا فتیحی تھے ۔ ان کی آنے والی فلم کاکوڈا اور ڈبل ایکسیل ہوگی ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: