உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ- سلمان نہیں ریتک روشن ہیں سال 2018 کے سب سے ہینڈسم اسٹار، جاری ہوئی یہ فہرست

    بالی ووڈ کے ماچو مین ریتک روشن پردہ پر پولیس افسر کا کردار نبھانا چاہتے ہیں۔

    بالی ووڈ کے ماچو مین ریتک روشن پردہ پر پولیس افسر کا کردار نبھانا چاہتے ہیں۔

    دیکھیں ٹاپ 10 ہینڈسم اسٹارس کی فہرست

    • Share this:
      ریتک روشن بہت جلد فلم ’سپر 30‘ میں نظر آنے والے ہیں۔ حالاںکہ اس فلم کے ریلیز ہونے میں ابھی وقت ہے۔ لیکن اسی بیچ ریتک روشن سے متعلق ایک بےحد بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ اس خبر کو جاننے کے بعد ریتک کے مداحوں کو بےحد خوشی ہوگی۔ ریتک نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ ابھی بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔

      ٹائمس کی خبر کے مطابق، سال 2018 کے سب سے ہینڈ سم ہیرو کی فہرس رلیز کی گئی ہے۔ جس کے مطابق، ریتک روشن نے سلمان خان، شاہ رخ خان اور اکشے کمار کو پیچھے چھوڑتےہوئے پہلا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ ویسے بھی ریتک کے گریک لک کو بےحد پسند کیا جاتا ہے۔ ساتھ ہی فلم میں ان کی اداکاری کے لوگ قائل ہیں۔حالاںکہ اس فہرست میں سلمان خان بھی اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

      یہ رہی ہینڈسم اسٹارس کی ٹاپ 10 فہرست

      پہلا: ریتک روشن

      دوسرا: بریڈ پٹ

      تیسرا: گاڈفرے جی اے او

      چوتھا: روبرٹ پیٹنسن

      پانچواں: ڈین جیل واشنگٹن

      چھٹا: عمر بورکان ٹو دی گالا

      ساتواں: سلمان خان

      آٹھواں: نوح ملس

      نواں: ٹام کروز

      دسواں: پرنس ولیمس

       
      First published: