உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پوجا بیدی اور سورا بھاسکر نے چھیڑی یہ مہم، ساتھ آیا بالی ووڈ :#IFakedItToo

    پوجا بیدی اور سورا بھسکر نے چھیڑی یہ مہم، ساتھ آیا بالی ووڈ

    پوجا بیدی اور سورا بھسکر نے چھیڑی یہ مہم، ساتھ آیا بالی ووڈ

    کنڈم برانڈ نے ایک سروے کیا تھا جس کے مطابق ہندستان میں 70 فیصد سے زیادہ خواتین ہر مرتبہ سیکس کے دوران آرگیزم محسوس نہیں کرتی ہیں اور اسے فیک کرتی ہیں۔ اسی مسئلے پر سورا بھاسکر اور پوجا بیدی نے یہ مہم چھیڑی ہے۔۔

    • Share this:
      ان دنوں بالی ووڈ میں ایک کیمپئن زبردست تیزی پکڑ رہا ہے۔ بالی ووڈ کے کئی بڑے اسٹار اس کیمپین سے جڑرہے ہیں۔ صرف بالی ووڈ اسٹارس ہی نہیں ہیش ٹیگ آئی فیک ڈی ایل ٹی ٹو۔۔کیمپین سے عام لوگ بھی سوشل میڈیا کے ذریعے جڑ رہے ہیں۔ اس کیمپین کو شروع کیا تھا ایک کنڈم برانڈ نے۔ اس برانڈ نے ایک سروے کیا تھا جس کے مطابق ہندستان میں 70 فیصد سے زیادہ خواتین ہر مرتبہ سیکس کے دوران آرگیزم محسوس نہیں کرتی ہیں اور اسے فیک کرتی ہیں۔ بس کیا تھا اس برانڈ نے ہیش ٹیگ آئی فیک ڈی ایل ٹو نام سے کیمپئن شروع کردیا۔ اس پر بات چیت کا سلسلہ شروع کیا اداکارہ پوجا بیدی نے۔۔
      پوجا بیدی نے ایک ویڈیو جاری کرکے اس سروے کے بارے میں بتایااور لوگوں سے اس کیمپین سے جڑنے کی اپیل کی۔ پوجا کی اپیل کے بعد اس کیمپین سے سورا بھاسکر، سلونی چوپڑا، اپارشکتی کھرانہ جیسے اسٹارس جڑ چکے ہیں۔ سبھی اسٹارس اس چونکانے والے اعدادوشمار کودیکھتے ہوئے اپنے فینس کو اس معاملے پر بات کرنے کیلئے حوصلہ دے رہے ہیں اورہیش ٹیگ آرگیزم اینی کوائلٹی  کو مٹانے کی بات کرتے نظر آرہے ہیں۔



      کنڈم برانڈ کے آفیشیل پیج سے پوجا بیدی جا ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں پوجا اس مسئلے پر چرچاکرتے ہوئے خواتین سے کہہ رہی ہیں کہ اگر انہوں نے بھی سیکس کے دوران فیک آرگیزم کیا ہے تو اپنی اسٹوریز شیئر کریں۔

      First published: