ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

عرفان خان کے مداحوں کے لئے بری خبر، ’گورمنٹ‘ کو بول دیا الوداع

بالی ووڈ اداکارعرفان خان ان دنوں لندن میں کینسر کا اعلاج کروا رہے ہیں۔

  • Share this:
عرفان خان کے مداحوں کے لئے بری خبر، ’گورمنٹ‘ کو بول دیا الوداع
اداکار عرفان خان

بالی ووڈ اداکارعرفان خان ان دنوں لندن میں کینسر کا علاج کروا رہے ہیں۔ عرفان گزشتہ 2 ماہ سے لندن میں ہیں اور اس لڑائی کو اکیلے لڑ رہے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ کچھ روز قبل خبر آئی تھی کہ عرفان کا چھٹا اور آخری کیمو کیا گیا تھا، اس سے قبل ان کے پانچ کیمو کئے جا چکے ہیں۔


اور اسی کے سبب عرفان ان دنوں بے حد کمزور ہو چکے ہیں۔ وہیں خبر یہ بھی ہے کہ پانچوے کیمو کے بعد عرفان کے جسم میں بلکل طاقت نہیں ہے جس وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔


جس کے بعد عرفان کو لےکرایک بڑی خبر آرہی ہیں۔ عرفان نے حال ہی میں فلموں کے ساتھ ویب سیریز میں بھی کام کرنا شروع کر دیا تھا۔ جس کے بعد انہوں نے ایک ویب سیریز کو چھوڑ دیا ہے۔ اس سیریز کا نام ’گورمنٹ‘ تھا۔ سوشل میڈیا پر عرفان خان نے ایک جذباتی خط لکھ کر اس بارے میں اطلاع دی۔


First published: Aug 16, 2018 12:18 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading