ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

انوشکا شرما کو لوگوں نے بتایا حاملہ، ویڈیو دیکھتے ہی صارفین نے انٹر نیٹ پر کیا ٹرول، دیکھیں ویڈیو

حال ہی میں ورون اور انوشکا ایک تقریب میں پہنچے تھے، یہ تقریب ممبئی میں منعقد تھی لیکن اس ایونٹ کے درمیان کچھ ایسا ہوا جسے لے کر انوشکا ٹرول ہونے لگی۔

  • Share this:
انوشکا شرما کو لوگوں نے بتایا حاملہ، ویڈیو دیکھتے ہی صارفین نے انٹر نیٹ پر کیا ٹرول، دیکھیں ویڈیو
اداکارہ انوشکا شرما

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور اداکار ورن دھون ان دنوں اپنی آئندہ فلم ’سوئی دھاگا‘ کے پروموشن میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں ورون اور انوشکا ایک تقریب میں پہنچے تھے، یہ تقریب ممبئی میں منعقد تھی لیکن اس ایونٹ کے درمیان کچھ ایسا ہوا جسے لے کر انوشکا ٹرول ہونے لگی۔

جی ہاں آپ کو بتا دیں ، اس تقریب کے دوران انوشکا اور ورون اسٹیج پر تھے۔ جہاں ان سے ایک لڑکا ملنے آتا ہے۔ جہاں ورون تو اٹھ کر اس سے مل لیتے ہیں لیکن انوشکا کو اٹھنے میں کافی پریشانی ہوتی ہے۔ دیکھیں ویڈیو۔

لیکن انوشکا کسی طرح کرسی سے اٹھ کر اس لڑکے سے ہاتھ ملاتی ہیں۔ اس ویڈیو کے آنے کے بعد سے ہی صارفین انوشکا کے حاملہ ہونے کی بات کہہ رہے ہیں۔ جس کے بعد انہیں کافی ٹرول بھی کیا جا رہا ہے۔ دیکھئے کس طرح سے لوگوں نے کیا انوشکا کو ٹرول۔








View this post on Instagram


True or false . . . #instabolly #bollywood


A post shared by Bollywood Entertainment (@lnstabolly) on Sep 14, 2018 at 5:59am PDT






anushka trolled

anushka twitter

 

خیر اس ویڈیو میں کتنی حقیقت ہے یہ تو انوشکا اور وراٹ ہی بتا پائیں گے۔ لیکن کچھ صارفین نے یہاں انوشکا کی کمر درد کو بھی اس کی وجہ بتای ہے۔

 

 
First published: Sep 15, 2018 11:16 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading