ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کیا حاملہ ہیں دیپکا پاڈوکون، تصویر میں نظر آیا بیبی بمپ؟ یہاں دیکھیں

دیپکا پاڈوکون کی ایک تصویر سامنے آئی جسے دیکھنے کے بعد فینس قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ دیپکا پاڈوکون حاملہ ہیں۔

  • Share this:
کیا حاملہ ہیں دیپکا پاڈوکون، تصویر میں نظر آیا بیبی بمپ؟ یہاں دیکھیں
دیپکا پاڈوکون۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

سوشل میڈیا پر جہاں ایک طرف منگل کو 'میٹ گالا2019' میں اپنے لک کو لیکر پرینکا چوپڑا سرخیوں میں چھائی رہیں وہیں دوسرطرف دیپکا پاڈوکون کی ایک تصویر سامنے آئی جسے دیکھنے کے بعد فینس قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ دیپکا پاڈوکون حاملہ ہیں۔ دیپکا کی یہ تصویر پرینکا چوپڑا کے انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی ہے جس میں دیپکا کا بیبی بمپ نظر آرہا ہے۔ حال ہی میں سوشل پر پرینکا چوپڑا کے حاملہ ہونے کی افواہیں سرخیوں میں رہ چکی ہیں جس کو لیکر اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب صحیح وقت ہوگا تو وہ ماں بنیں گی۔ لیکن اب ایسی تصویر کے بعد سے لوگوں نے ان سے سوال کرنا شروع کردیا ہے۔

دیسی گرل پرینکا نے اپنے انسٹاگرام پر نیویارک میں ہوئے " میٹ گالا2019' کی تصویریں شیئر کی جس میں انہوں نے نک جونس کے ساتھ دیپکا پاڈوکون اور دیگر لڑکیوں کی تصویر 'Charlie and the Indian angels end the night .'شیئر کرتے ہوئے لکھایہ لکھا

لیکن اس تصویر کو دیکھتے ہی سوشل میڈیا یوزر نے پرینکا اور نک کو چھوڑ دیپکا پر نظر دوڑائی۔



تصویر کو دیکھ کر ایک یوزر نے یہ سوال کیا کہ کیا دیپکا پاڈوکون کا بیبی بمپ نظر آرہا ہے؟ جس کے بعد تو جیسے سبھی کی نظر صرف اور صرف تصویر میں نظر آرہے دیپکا کے پیٹ کی طرف تھی۔ थीं.
First published: May 08, 2019 10:05 AM IST