உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جیکلین فرنانڈیز اور ٹھگ سکیش چندر شیکھرکی ’لو اسٹوری‘ پردے پر لانے کی تیاری، او ٹی ٹی پر ہوگی ریلیز!

    انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سکیش چندر شیکھر (Sukesh Chandrasekhar) کے خلاف درج 200 کروڑ روپئے کے پی ایم ایل اے معاملے میں جیکلین فرناندیز (Jacqueline Fernandez) سے کئی بار پوچھ گچھ کرچکی ہے۔ چندر شیکھر نے مبینہ طور پر جیکلین فرنانڈیز کو بہت سارے لگزری گفٹ دیئے تھے۔ سکیش چندر شیکھر کے ساتھ جیکلین کی کئی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں، جنہوں نے انڈسٹری کا ہی نہیں، ہر کسی کی توجہ اپنی طرف کھینچی ہے، جس کے بعد اب سکیش اور جیکلین کی لو اسٹوری پر جلد ہی کوئی فلم یا ویب سیریز بننے جا رہی ہے۔

    • Share this:

      بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز ان دنوں کروڑ پتی ٹھگ سکیش چندر  شیکھر (Sukesh Chandrasekhar) کے ساتھ اپنے تعلقات کو لے کر مسلسل سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ ہر دن اس معاملے سے جڑی نئی نئی جانکاری سامنے آرہی ہیں۔ اداکارہ کو کچھ دنوں پہلے ہی ایئر پورٹ پر ای ڈی کے ذریعہ روک لیا گیا تھا۔ ای ڈی چندر شیکھر کے خلاف 200 کروڑ روپئے کے ایم ایل اے معاملے میں اداکارہ سے کئی بار پوچھ گچھ کرچکی ہے۔

      سکیش چندر شیکھر کے ساتھ جیکلین فرنانڈیز کی کئی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں، جنہوں نے انڈسٹری کا ہی نہیں، ہر کسی کا دھیان اپنی طرف کھینچ لیا ہے، جس کے بعد اب سکیش چندر شیکھر اور جیکلین فرنانڈیز کی اسٹوری پر جلد ہی کوئی فلم یا ویب سیریز بننے جا رہی ہے۔ فلم میکرس کو یہ پورا فلاٹ کافی اچھا لگ رہا ہے، جس کے سبب اب اس پر ویب سیریز یا فلم بنانے کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔

      ایک او ٹی ٹی پروڈیوسر نے نام نہ بتانے کی سفارش کرتے ہوئے IndiaToday سے بات چیت میں کہا- ’اس موضوع پر لوگوں کو کافی دلچسپی ہے اور اس پر کوئی ڈاکیومنٹری، فلم یا ویب سیریز بنانا کارگر ہوسکتا ہے۔ کئی سارے پروڈیوسر اس پر بحث کر رہے ہیں کہ آخر اس موضوع پر کیسے کوئی ویب سیریز یا ڈاکیومنٹری بنائی جاسکتی ہے۔ سکیشن اور جیکلین کا رول کون پلے کرے گا، اسے لے کر کئی ناموں پر بحث چل رہی ہے۔ کیونکہ حال ہی کے دنوں میں ٹھگی کا یہ بہت بڑا معاملہ ہے‘۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: