ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس مشہور اداکارہ نے شیئر کیں نہانے کی تصویریں، لوگوں نے کئے بھدے کمینٹس

ساؤتھ انڈین سنیما میں اپنی شاندار اداکاری اور معصومیت سے دھمال مچا چکی اداکارہ کاجل اگروال کی کچھ تصویروں پر انسٹاگرام پر لوگ بہت بھدے کمینٹ کررہے ہیں۔

  • Share this:

ساؤتھ انڈین سنیما میں اپنی شاندار اداکاری اور معصومیت سے دھمال مچا چکی اداکارہ کاجل اگروال کی کچھ تصویروں پر انسٹاگرام پر لوگ بہت بھدے کمینٹ کررہے ہیں۔ ان تصویروں میں کاجل سوئمنگ پول اور سمندر کنارے نہاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ یہ تصویریں پرانی ہیں۔ ان پر پانچ۔پانچ لاکھ سے زیادہ لائکس ملے ہوئے ہیں۔ ان تصویروں کو دیکھ کر کافی لوگ کاجل کی تعریف کررہے ہیں لیکن وہیں کچھ ٹرولرس انہیں ان کے کپڑوں کو لیکر ٹرول کررہے ہیں۔  بہت سے سوشل میڈیا یوزرس انہیں ان تصویروں پر پیاری اور بیحد پیاری، ساتھ ہی اپنا پیار ظاہر کر رہے ہیں۔ کئی یوزرس نے ان کی ان تصویروں پر کسی نے لکھا آپ کو اس طرح دیکھ کر زندگی بدل گئی تو کسی نے کھا آپ بہت خوبصورت ہیں۔ آپ سے پیار ہوگیا لیکن بہت سے لوگ اس پر بیحد بھدے کمینٹس بھی کررہے ہیں۔

View this post on Instagram

🦄

A post shared by Kajal Aggarwal (@kajalaggarwalofficial) on

View this post on Instagram

#ridingflamingos

A post shared by Kajal Aggarwal (@kajalaggarwalofficial) on

View this post on Instagram

#pinkflamingo 🦩 #lounging #floating #muchlikelife

A post shared by Kajal Aggarwal (@kajalaggarwalofficial) on

View this post on Instagram

#aquaazzure 🌊

A post shared by Kajal Aggarwal (@kajalaggarwalofficial) on

View this post on Instagram

#aqua #azzure 💙

A post shared by Kajal Aggarwal (@kajalaggarwalofficial) on

قابل غور ہے کہ کاجل اگروال (Kajal Aggarwal)  بالی ووڈ میں آئیں تو یہاں بھی ہنگامہ مچا دیا۔ انہوں نے روہت شیٹی کاپ۔یونیورس سیریز کی پہلی فلم "سنگھم"  میں اجے دیوگن (Ajay Devgn) کے ساتھ اہم کردار اداکیا تھا۔ اتنا ہی نہیں ٹیلی ویژن پر جب ساؤتھ انڈین فلمیں دکھائی جانے لگیں تو نارتھ انڈیا میں سب سے پہلے کاجل کو لیکر ہی لوگوں میں دیوانگی بڑھی۔ کاجل لوگوں کو بیحد پسند آئیں۔ ان کی سب سے بڑی فلم 'مگادھیرا' کو مانا جاتا ہے۔ یہ باہوبلی کے ٹھیک بنائی گئی فلم تھی۔ یہ بھی لارجر دین لائف تھی۔
First published: Mar 08, 2020 11:56 AM IST