اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سالگرہ اسپیشل: ’صدمہ‘ سے لے کر ’ویشوروپم‘ تک ایسا رہا کمل ہاسن کا بالی ووڈ سفر

    سال 1981 میں رلیز ہوئی فلم ایک دوجے کے لئے‘ کمل ہاسن کی پہلی ہندی فلم تھی۔

    سال 1981 میں رلیز ہوئی فلم ایک دوجے کے لئے‘ کمل ہاسن کی پہلی ہندی فلم تھی۔

    سال 1981 میں رلیز ہوئی فلم ایک دوجے کے لئے‘ کمل ہاسن کی پہلی ہندی فلم تھی۔

    • Share this:
      کمل ہاسن اپنی بہترین اداکاری کے لئے جاتے ہیں۔ ساوتھ کی فلموں کے علاوہ انہوں نے بالی ووڈ میں بھی کئی ہٹ فلمیں دی ہیں۔ اداکاری کے علاوہ کمل اپنی ذاتی کے زندگی کو لے کر بھی اکثر خبروں میں رہتے ہیں۔ اس سپراسٹار کی پیدائش 7 نومبر 1954 کو تمل ناڈو کے راماناتھپورم میں ہوئی۔ کمل ہاسن پہلی بار ’کننم کرالم میں لیڈ کردار میں نظر آئے۔
      سال 1981 میں رلیز ہوئی فلم ایک دوجے کے لئے‘ کمل ہاسن کی پہلی ہندی فلم تھی۔ اس فلمی میں وہ اداکارہ رتی اگنہیورتی کے ساتھ نظر آئے تھے۔ فلم بےحد کامیاب ہوئی اور اس کے لئے انہیں اعزاز سے بھی نوازا گیا۔
      چاچی 420 کمل ہاسن کی کامیڈی فلم تھی، جس میں انہوں نے چاچی 420 بن کر لوگوں کو بہت ہنسایا تھا۔ یہ فلم سال 1997 میں رلیز ہوئی تھی۔ چاچی 420 میں کمل ہاسن کے علاوہ اداکرہ تبو اور امریش پوری بھی اہم کردار میں تھے۔

      kamal 420
      سال 1983 فلم ’صدمہ‘ میں کمل ہاسن کے ساتھ اداکارہ سری دیوی نظر آئی تھی۔ سال 1983 میں رلیز ہوئی اس فلم کو ناظرین نے بےحد پسند کیا تھا۔
      کمل ہاسن ہمیشہ لیک سے ہٹ کر فلمیں بنانے کے لئے جانے جاتے ہیں۔ ان کی فلم ’وشیوروپم‘ ہندی اور تمل دونوں ہی زبانوں میں بنائی گئی تھی۔ سال 2013  میں رلیز ہوئی فلم میں اداکاری کرنے کے ساتھ ہی کمال حاسن نے ڈائریشن بھی کیا تھا۔
      ال 1985 میں آئی فلم ساگر کا شمار بھی کمال حسن کی ہندی فلموں کی ہٹ فہرست میں ہوتا ہے۔ اس فلم میں ان کے ساتھ رشی کپور اور ڈمپل کپاڈیا بھی اہم کردار میں تھے۔


       
      First published: