کرشمہ کپور نے بہن کرینہ کپور خان کے ساتھ شیئر کی اندیکھی تصویر، سیف علی خان کو کہا شکریہ

کرشمہ کپور(Karishma Kapoor) نے ایک اندیکھی تصویر شیئر کی ہے ، جس میں کرشمہ کپور ڈیک پر بیٹھی نظر آرہی ہیں ، جبکہ کرینہ کپور بڑی بہن کے پیچھے بیٹھی دیکھی جاسکتی ہیں ۔ سیف علی خان (Saif Ali Khan) کا اس تصویر سے خاص رشتہ ہے۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Share this:
    ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اور کرینہ کپور خان کا رشتہ بہنوں سے زیادہ دوستانہ ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ دونوں اکثر اپنی گرل گینگ کے ساتھ ایک ساتھ دکھائی دیتی ہیں۔ وقتا فوقتا کرشمہ اور کرینہ اپنی اندیکھی تصاویر شیئر کر کے اپنے بانڈ کو بھی دکھاتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں کرشمہ کپور نے ایک اندیکھی تصویر شیئر کی ہے ، جس میں کرشمہ کپور ڈیک پر بیٹھی نظر آرہی ہیں ، جبکہ کرینہ کپور بڑی بہن کے پیچھے بیٹھی دیکھی جاسکتی ہیں ۔ سیف علی خان کا اس تصویر سے خاص رشتہ ہے۔

    کرشمہ کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ اپنی بہن کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا : شکریہ سیفو اس شاندار میموری کے لیے ، میں اس کو پوسٹ کرنے سے خود کو روک نہیں پارہی ہوں ، یہ کافی پیاری ہے ۔

    لوگ اس پوسٹ پر کافی کمنٹس کر رہے ہیں ۔ سیف علی خان کی بہن صبا ، دوست امرتا اروڑا اور رنویر سنگھ نے بھی کمنٹ کیا ہے ۔ سیف علی خان کی بہن صبا نے بیوٹیفل وومین لکھا ۔ کرینہ اور کرشمہ کی دوست امرتا اروڑا نے بھی کمنٹ کیا اور لکھا : شاندار تصویر وہیں رنویر سنگھ نے لکھا : پیار ۔

    بتا دیں کہ حال ہی میں کرینہ کپور ، سیف علی خان اور تیمور گنپتی کی پوجا کرتے نظر آئے تھے ۔ گنیش جی کی مورتی کے سامنے کرینہ ، سیف اور تیمور ہاتھ جوڑ کر پرارتھنا کرتے نظر آئے ۔ تصویر میں سیف اور تیمور سفید کرتا پاجامہ اور کرینہ کپور نائٹ ڈریس میں نظر آئیں ۔ ساتھ ہی کرینہ کپور نے تصویر کے ساتھ لکھا :  میری زندگی کے سب سے خاص لوگوں کے ساتھ گنیش چترتھی منارہی ہوں اور ٹم ٹم کے مٹی کے چھوٹے سے گنپتی کافی پیارے ہیں ۔ گنیش چترتھی مبارک ہو۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: