ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سمندر کنارے کٹرینہ کیف نے اکشے کمار کے ساتھ کچھ ایسا کرتی آئیں نظر،انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ

کٹرینہ کیف سمندر کنارے گیم کھیلتی نظر آرہی ہیں۔ ان کے ساتھ اس موقع پر اکشے کمار اور سوریہ ونشی کے ڈائریکٹر روہت شیٹی بھی موجود ہیں۔ یہ ویڈیو لوگوں کو خوب پسند آرہا ہے۔

  • Share this:
سمندر کنارے کٹرینہ کیف نے اکشے کمار کے ساتھ کچھ ایسا کرتی آئیں نظر،انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ
کٹرینہ کیف سمندر کنارے گیم کھیلتی نظر آرہی ہیں۔ ان کے ساتھ اس موقع پر اکشے کمار اور سوریہ ونشی کے ڈائریکٹر روہت شیٹی بھی موجود ہیں۔ یہ ویڈیو لوگوں کو خوب پسند آرہا ہے۔

کٹرینہ کیف اور اکشے کمار کی اسٹارر سوری ونشی جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے۔ فلم کو لیکر پہلے سے ہی فینس میں کافی جوش نظر آرہاہے۔ دراصل کٹرینہ نے سوریہ ونشی کی ٹیم کے ساتھ سمندر کنارے کھیلتے ہوئے ایک بی ٹی ایس ویڈیوشیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں بالی ووڈ کی باربی گرل یعنی کٹرینہ کیف سمندر کنارے گیم کھیلتی نظر آرہی ہیں۔ ان کے ساتھ اس موقع پر اکشے کمار اور سوریہ ونشی کے ڈائریکٹر روہت شیٹی بھی موجود ہیں۔ یہ ویڈیو لوگوں کو خوب پسند آرہا ہے۔




بتادیں کہ کٹرینہ کا یہ انداز ان کے فینس کو پہلے کبھی دیکھنے کو نہیں ملا تھا۔ انہوں نے اس ویڈیو کو اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔  اس ویڈیو کو ابھی تک 15 لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ کٹرینہ نے اس ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن بھی لکھا ہے۔ " آج کے دن کا کھیل ختم"۔  کٹرینہ  کیف  کے  اس  ویڈیو  پر  فینس  کمینٹ  کے  ذریعے  اپنا  رد  عمل  ظاہر  کررہے  ہیں۔
ورک فرنٹ کی بات کریں تو آخری مرتبہ کٹرینہ کیف سلمان خان کے ساتھ فلم بھارت میں نظر آئی تھیں۔ ورک فرنٹ کی بات کریں تو آخری مرتبہ کٹرینہ کیف سلمان خان کے ساتھ فلم بھارت میں نظر آئی تھیں۔ وہیں اب جلد ہی کٹرینہ کیف  اکشے کمار کے ساتھ فلم سوریہ ونشی میں نظڑ آئیں گی۔ روہت شیٹی کے ڈائریکشن میں بن رہی یہ فلم 24 مارچ کو ریلیز ہوگی۔
First published: Mar 06, 2020 07:43 PM IST