உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اسٹار سے نہیں مل پایا تو مداح نے خود کو لگا لی آگ، موت

    حادثہ یش کی سالگرہ یعنی  کی 8 جنوری کا ہے

    حادثہ یش کی سالگرہ یعنی کی 8 جنوری کا ہے

    حادثہ یش کی سالگرہ یعنی کی 8 جنوری کا ہے

    • Share this:
      کے جی ایف اسٹار یش فی الحال اپنی فلم کی وجہ سے خبروں میں چھائے ہوئے ہیں۔ ان کی فلم میں لوگوں کو ایسا کریزی کر دیا ہے کہ فینس ان کے لئے کسی بھی حد تک جا رہے ہیں۔ اسی جنون کی وجہ سے گزشتہ روز ایک مداح نے اپنی جان لے لی۔ یہ حادثہ یش کی سالگرہ یعنی  کی 8 جنوری کا ہے۔ یش کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لئے مداحوں کا لائن لگی ہوئی تھی۔

      انہی میں سے ایک تھا 26 سال کا روی جو کہ یش سے ملنے کے لئے ان کے گھر جانا چاہ رہا تھا۔ لیکن سکیورٹی روی کو اندر جانے سے روک رہی تھی۔ کافی دیر تک دھکہ مکی کرنے کے بعد روی کو غصہ آیا کہ ان نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ آگ لگنے کی وجہ سے ا س کا 70 فیصدی جسم جل گیا۔ روی کو اسپتال میں لے جایا گیا لیکن تب تک اس کا انتقال ہو چکا تھا۔
      First published: