ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

46 کی عمر میں ملائیکہ اروڑہ نے شیئر کی سب سے بولڈ تصویریں، لوگوں نے کہیں ایسی باتیں

حال ہی میں ملائکہ اروڑہ نے فوٹو شوٹ کرایا ہے جس کی فوٹو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ان تصویروں میں ملائکہ کا گلیمرس انداز دیکھ کوئی بھی ان کا دیوانہ ہو جائے گا۔

  • Share this:
46 کی عمر میں ملائیکہ اروڑہ نے شیئر کی سب سے بولڈ تصویریں، لوگوں نے کہیں ایسی باتیں
حال ہی میں ملائکہ اروڑہ نے فوٹو شوٹ کرایا ہے جس کی فوٹو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ان تصویروں میں ملائکہ کا گلیمرس انداز دیکھ کوئی بھی ان کا دیوانہ ہو جائے گا۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ اپنی تصویروں اور ویڈیوز کو لیکر زیادہ تر لوگوں کے درمیان چرچا کا موضوع بنی رہتی ہیں۔ فٹنیس کوئین ملائکہ اروڑہ اپنے ہاٹ و بولڈ اندازکیلئے سوشل میڈیا پر خوب سرخیاں بٹورتی ہیں۔ حال ہی میں ملائکہ اروڑہ نے فوٹو شوٹ کرایا ہے جس کی فوٹو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ان تصویروں میں ملائکہ کا گلیمرس انداز دیکھ کوئی بھی ان کا دیوانہ ہو جائے گا۔

ملائکہ اروڑن نے اپنے تازہ فوٹو شوٹ کی تصویروں کو اپنے انسٹاگرام سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ ان تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھمال مچا رکھا ہے۔ ملائکہ اروڑہ نے اپنی ان تصویروں میں پیلے رنگ کا کوٹ پہنا ہے۔ اس کےساتھ ہی انہوں نے نیوی بلیو رنگ کی پینٹ پہنی ہوئی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے نیلے رنگ کا ٹیوب ٹاپ کیری کیا ہے۔ اس آؤٹ فٹ میں وہ لوگوں پر قہر ڈھا رہی ہیں۔




یہ ان کا کافی ہاٹ اور بولڈ انداز ہے۔ اس میں ان کا لُک جواب لگ رہا ہے۔ تصویر میں اداکارہ کے پوز اور ان کا انداز دیکھ کر فینس ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں۔ ملائکہ کی ان تصویروں کو لیکر ہر کوئی ان کی فٹنیس کی تعریف کررہا ہے تو کوئی آگ اور دل کے اموجی کے ذریعے اپنے دل کا حال بتارہا ہے۔



 




View this post on Instagram




 

#Repost @manekaharisinghani with @get_repost ・・・ @malaikaaroraofficial x @malakelezzawy x @431_88 x @nupur.agarwal.photography


A post shared by Malaika Arora (@malaikaaroraofficial) on





آپ کو بتادیں کہ ملائکہ اروڑہ ان دنوں ایم ٹی وی پر آنے والے شو "سپر ماڈل آف دا ایئر" کو جج کررہی ہیں۔ اس شو میں بھی ملائکہ کا انداز دیکھنے لائق ہے۔
First published: Jan 15, 2020 01:40 PM IST