اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کرینہ کپور خان اور اننیا پانڈے کے گھر پہنچی ممبئی پولیس، جانئے کیا ہے ماجرا!

    کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) اور اننیا پانڈے (Ananya Pandey) کے گھر ممبئی پولیس (Mumbai Police) کیوں پہنچی یہ آپ بھی جاننا چاہتے ہیں، تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آخر کیا معاملہ ہے۔

    • Share this:
      سوشل میڈیا (Social Media) پر آپ نے اکثر بالی ووڈ سیلبس (Bollywood celebs) کے آس پاس یا ان کے گھر کے باہر فینس یا پھر پیپراجی کی بھیڑ دیکھی ہوگی، لیکن حال ہی میں بالی ووڈ کی دو اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) اور اننیا پانڈے (Ananya Pandey) کے گھر پر ممبئی پولیس (Mumbai Police) جا پہنچی، سوشل میڈیا ویڈیو وائرل ہوا، جس کے بعد ہنگامہ مچ گیا۔ دونوں اداکارہ کے فینس کے جاننے کو بیتاب ہوگئے کہ آخر ماجرا کیا ہے۔

      کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) اور اننیا پانڈے (Ananya Pandey) کے گھر ممبئی پولیس (Mumbai Police) کیوں پہنچی یہ آپ بھی جاننا چاہتے ہیں، تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آخر معاملہ کیا ہے۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

      یہ ہے ماجرا

      دراصل، ورل بھیانی نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ میں ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے یہ جانکاری دی ہے۔ ورل بھیانی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ہوئے لکھا- ’کرینہ کپور خان اور اننیا پانڈیا کو ممبئی پولیس ایک ایونٹ میں انوائٹ کرنے آئی۔ آپ نے کیا سوچا؟ اب آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ آخر کیوں ممبئی پولیس بیبو اوراننیا پانڈے کے گھر پہنچی ہوگی۔

      صارفین کر رہے ہیں دلچسپ کمنٹ

      اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد صارفین خوب دلچسپ کمنٹ کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا- جو سوچا تھا وہ آپ کو بھی معلوم ہے۔ ہم کیا بولے۔ صارفین ہنسی والے ایموجی شیئر کرکے ردعمل ظاہر کر رہے ہیں۔

      کرینہ کپور خان اور اننیا پانڈے کی فین فالوئنگ

      کرینہ کپور خان اور اننیا پانڈے دونوں کا فین فالوئنگ سوشل میڈیا پر خوب ہے۔ انسٹا گرام پر کرینہ کپور کو 9.2 ملین فالورس ہیں۔ وہیں، اننیا پانڈے کو 22.7 ملین فالورس ہیں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: