ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بیٹی کی طلاق پر آیانینا گپتا کا بڑابیان، شادی مت کرو، لیوان رلیشن شپ میں رہو

نینا اکثر اپنے بیانوں کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایسا ہی کچھ اس مرتبہ بھی ہوا ہے کہ نینا پھر سے سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔ دراصل اس مرتبہ انہوں نے اپنی بیٹی مسابا گپتا اور ان کے شوہر مدھو منٹینا کے طلاق پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • Share this:
بیٹی کی طلاق پر آیانینا گپتا کا بڑابیان، شادی مت کرو، لیوان رلیشن شپ میں رہو
نینا اکثر اپنے بیانوں کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایسا ہی کچھ اس مرتبہ بھی ہوا ہے کہ نینا پھر سے سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔ دراصل اس مرتبہ انہوں نے اپنی بیٹی مسابا گپتا اور ان کے شوہر مدھو منٹینا کے طلاق پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

ممبئی: نینا گپتا بالی ووڈ کی ان اداکارہ میں سے ایک ہیں جو کسی بھی مسئلے پر اپنی رائےرکھنے سے کبھی نہیں پیچھے رہتی ہیں۔ جب بات اپنی سوچ کو دنیا کے سامنے رکھنے کی آتی ہے تو نینا کا نام اس فہرست میں سب سے اوپر آتا ہے۔ نینا اکثر اپنے بیانوں کو لیکر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایسا ہی کچھ اس مرتبہ بھی ہوا ہے کہ نینا پھر سے سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔ دراصل اس مرتبہ انہوں نے اپنی بیٹی مسابا گپتا اور ان کے شوہر مدھو منٹینا کے طلاق پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ "شادی سے اچھا ہوگا لیو ان رلیشن شپ میں رہو"َ

دراصل نینا گپتا کی بیٹی مسابا گپتا کا حال ہی میں ان کے شوہر مدھو منٹینا سے طلاق ہوگیا ہے۔ نینا نے پنک ولا کو دئے انٹرویو میں طلاق کے اپور بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پہلے اپنی بیٹی لیو ان رلیشن شپ (Live-in Relationship)میں رہنے کی صلاح نہیں دیا کرتی تھیں لیکن اب انہیں  لیو ان رلیشن شپ (Live-in Relationship) سے کوئی دقت نہیں ہے۔ ان کی سوچ میں یہ تبدیلی اپنی بیٹی اور اس کے شوہر کے سیپریشن کی وجہ سے نہیں بلکہ طلاق کے اور بھی معاملوں کو دیکھ کر آئی ہے۔




 




View this post on Instagram




 

#sachkahoontoe


A post shared by Neena ‘Zyada’ Gupta (@neena_gupta) on





نینا نے آگے کہا، اتنا پیسہ خرچ کرو شادی کرو شادی میں ، پھر اتنی محنت بھی کرو، اتنا تام جھام کرو اور اس کے بعد آپ طلاق لے لو۔ ارے یار ہھر تو لیو ان کرلو، مجھے لگتا ہے گزشتہ 3-4 سالوں میں میری سوچ میں کافی تبدیلی آئی ہے۔
بات کریں ورک فرنٹ کی تو نینا حال ہی میں فلم شبھ منگ زیادہ ساودھان (Shubh Mangal Jyada Saaavdhan)  میں نظر آئی تھیں۔ اس کے علاوہ وہ فلم  '83' میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں وہ رنویر سنگھ (Ranveer Singh) کی ماں کا کردار ادا کررہی ہیں۔
First published: Mar 07, 2020 08:12 AM IST