உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Alia Bhatt Pregnant: بیٹے کی شادی کے دو مہینے بعد ہی دادی بننے پر نیتو کپور نے کہہ دی ایسی بات، جان کر حیران رہ جائیں گے عالیہ اور رنبیر

    Alia Bhatt Pregnant: بیٹے کی شادی کے دو مہینے بعد ہی دادی بننے پر نیتو کپور نے کہہ دی ایسی بات، جان کر حیران رہ جائیں گے عالیہ اور رنبیر ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

    Alia Bhatt Pregnant: بیٹے کی شادی کے دو مہینے بعد ہی دادی بننے پر نیتو کپور نے کہہ دی ایسی بات، جان کر حیران رہ جائیں گے عالیہ اور رنبیر ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

    Alia Bhatt Pregnant: عالیہ بھٹ نے شادی کے دو مہینے بعد ہی اپنی پریگنینسی کا اعلان کیا تو انہیں سوشل میڈیا پر مبارکباد ملنے لگیں ۔ وہیں اب رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور نے شادی کے دو مہینے بعد عالیہ کے حاملہ ہونے پر ایسی بات کہہ دی ہے، جس کو جان کو سبھی حیران رہ جائیں گے ۔

    • Share this:
      ممبئی : عالیہ بھٹ نے شادی کے دو مہینے بعد ہی اپنی پریگنینسی کا اعلان کردیا ہے ۔ عالیہ نے رنبیر کپور کے ساتھ سوشل میڈیا پر جیسے ہی جونیئر کپور کے آنے کی خوشخبری دی تو سوشل میڈیا پر کمنٹس کی بوچھار ہوگئی ۔ وہیں اب رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور نے شادی کے دو مہینے بعد عالیہ کے حاملہ ہونے پر ایسی بات کہہ دی ہے، جس کو جان کو سبھی حیران رہ جائیں گے ۔

      یہ بھی پڑھئے: عالیہ بھٹ سے شادی کرنے کے بعد رنبیر کپور کا ہوا ایسا حال، خود بتایا کیسی ہوگئی ہے زندگی


      نیتو کپور ان دنوں ایک ریئلٹی شو کو جج کررہی ہیں ۔ اس شو کے سیٹ سے باہر نیتو کپور بارش میں چھاتا پکڑے ہوئے نظر آئیں ۔ اس دوران اداکارہ ریڈ کلر کی ڈریس میں نظر آئیں ۔ اسی دوران پیراجی نے نیتو کپور سے جب عالیہ بھٹ اور رنبیر کی گڈنیوز کو لے کر انہیں مبارکباد دی تو اس پر نیتو کپور نے ایسا ردعمل دیا، جس کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہورہا ہے ۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Voompla (@voompla)





      یہ بھی پڑھئے: 15 سال کی عمر میں عالیہ بھٹ نے بنا لیا تھا بوائے فرینڈ! سچ جان کر حیران رہ گئے تھے Karan Johar


      ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیتوکپور بارش میں چھاتا پکڑے سیٹ سے باہر نظر آرہی ہیں ۔ نیتو کپور کو دیکھ کر پیپراجی انہیں مبارکباد دینے لگتے ہیں تبھی نیتو کپور نے پوچھا کس لئے؟ اس کے بعد پیپراجی نے کہا : آپ دادی بننے والی ہیں، یہ سنتے ہی نیتو کپور مسکرانے لگیں ۔ اس کے بعد پیپراجی نے کہا : جگ جگ جیو، تبھی نیتو کپور نے انہیں روکتے ہوئے کہا : نہیں ، ابھی شمشیرہ اور براہمستر ، لیکن پہلے شمشیرہ ۔ تبھی پیپراجی نے اداکارہ کو مبارکباد دی تو نیپو کپور نے سبھی کو تھینک یو کہا ۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Alia Bhatt 🤍☀️ (@aliaabhatt)





      بتادیں کہ اپنے حمل کا اعلان عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر کیا ۔ عالیہ نے سونوگرافی کرواتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ۔ اس تصویر میں عالیہ اسپتال کے بیڈ پر لیٹی ہوئی ہیں اور ان کے بغل میں رنبیر کپور بیٹھے ہوئے ہیں ۔ سامنے اسکرین پر دل بنا ہوا نظر آرہا ہے ۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کیپشن میں لکھا : ہمارا بے بی ۔۔۔ جلد آرہا ہے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: