ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بھومی کے سیکس والے ڈائیلاگ پر لوگوں نے کیا اعتراض، ڈائریکٹر نے دی صفائی

مدثر نے کہا کہ، "کیا سیکس صرف آدمیوں کو ہی پسند آسکتا ہے۔ کیا خواتین کو سیکس پسند نہیں ہوسکتا ہے۔ کسی کے اس طرح کے بیان سے آپ اس کے کردار کو کیسے جج کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اسے جج کررہے ہیں تو مشکل آپ میں ہے'۔

  • Share this:

مدثر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ، "مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ کچھ لوگوں کو اس بات سے اعتراض کیوں ہے۔ اگر کوئی آدمی کہتا ہے کہ مجھے سیکس پسند ہے تو کوئی دقت نہیں لیکن کوئی خاتون ایسا کہہ رہی ہے تو کچھ لوگوں کو دقت ہونے لگی ہے۔

دراصل فلم پتی پتنی اور وہ کے ٹریلر میں ایک سین ہے جس میں جب کارتک آڑین بھومی پیڈنیکر سے ان کی ہابیز پوچھتے ہیں تو بھومی کہتی ہیں کہ انہیں 'سیکس بہت پسند ہے'۔ بھومی کا یہ جواب سن کر کارتک ہنسنے لگتے ہیں۔ اس ڈائیلاگ کو لیکر ہی سوشل میڈیا پر وبال شروع ہوگیا ہے۔ اس تنازع پر ہی اب فلم کے ڈائریکٹر مدثر عزیز کا رد عمل آیا ہے۔

مدثر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ، "مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ کچھ لوگوں کو اس بات سے اعتراض کیوں ہے۔ اگر کوئی آڈمی کہتا ہے کہ مجھے سیکس پسند ہے تو کوئی دقت نہیں لیکن اگر کوئی خاتون ایسا کہہ رہی ہے تو کچھ لوگوں کو دقت ہونے لگی ہے"۔

مدثر نے کہا کہ، "کیا سیکس صرف آدمیوں کو ہی پسند آسکتا ہے۔ کیا خواتین کو سیکس پسند نہیں ہوسکتا ہے۔ کسی کے اس طرح کے بیان سے آپ اس کے کردار کو کیسے جج کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اسے جج کررہے ہیں تو مشکل آپ میں ہے'۔ بتادیں کہ پتی پتنی اور وہ میں کارتک آرین، بھومی پیڈنیکر اور اننیا پانڈے کے ساتھ ہی اپار شکتی بھی نظر آئیں گے۔ فلم 6 دسمبر 2019 کو ریلیز ہوگی۔
First published: Nov 30, 2019 09:27 AM IST