اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سنی لیونی کی ٹاپ لیس تصویر کے بعد وائرل ہوئی ودیا بالن اور تارا ستارا کی بھی تصاویر ، جانئے کیوں

    سنی لیونی  (Sunny Leone) کی ٹاپ لیس تصویر کے وائرل ہونے کے بعد ودیا بالن  (Vidya Balan)  اور تارا ستاریا (Tara Sutaria) کی تازہ تصاویر بھی سرخیوں میں آگئی ہیں ۔ دراصل ان سبھی تصاویر کو ڈبو رتنانی  (Dabboo Ratnani )  نے کلک کیا ہے ۔

    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ فینس کیلئے اپنی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ اپنی گلیمرس اداوں کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اب اداکارہ کا ایک تازہ فوٹوشوٹ سرخیوں میں چھا گیا ہے ، جس میں وہ ٹاپ لیس نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر فوٹوشوٹ کی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جس کو بالی ووڈ کے مشہور فوٹوگرافر ڈبو رتنانی نے کلک کیا ہے ۔

      سنی لیونی کی تصویر وائرل ہونے کے بعد ودیا بالن اور تارا ستاریا کی تصاویر بھی سرخیوں میں چھاگئی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان تینوں اداکاراوں کی تازہ تصاویر 2021 کے کیلنڈر کیلئے شوٹ کی گئی ہیں اور ان سبھی تصاویر کو ڈبو رتنانی نے کلک کیا ہے ۔

      سنی نے یہ تصویر کچھ دن پہلے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی تھی ۔ انہوں نے صرف ایک بڑی سی ہیٹ سے اپنے پورے جسم کو چھپا رکھا ہے ۔ اب تک اس تصویر پر 18 لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں ۔

      اس درمیان ودیا بالن کا گلیمرس لک بھی سرخیوں میں آگیا ہے ، جس میں وہ ہائی تھائی لسٹ گاون میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ نے یہ تصویر تین دن پہلے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی تھی ۔ اب تک اس تصویر پر تقریبا ایک لاکھ لائیکس آچکے ہیں ۔

      اسی فوٹوشوٹ سے تارا ستاریا نے اپنی ایک بولڈ تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ اوور سائز سفید شرٹ میں نظر آرہی ہیں ۔

      تارا ستاریا نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے ۔ انہوں نے واکنگ پوز میں یہ تصویر کھینچوائی ہے ۔ اداکارہ کی اس تصویر پر فینس کے ساتھ ساتھ سلیبریٹیز بھی اپنا رد عمل ظاہر کررہے ہیں ۔ اداکارہ کے بوائے فرینڈ آدر جین نے لکھا : تم پر یہ شرٹ کافی اچھی لگ رہی ہے ۔ اس کے جواب میں تارا نے لکھا : میں اس کو اپنے پاس رکھ رہی ہوں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: