ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

وائرل ہو رہا ہے نک جونس۔ پرینکا چوپڑا کا پبلک کس! ویڈیو دیکھیں

  • Share this:
وائرل ہو رہا ہے نک جونس۔ پرینکا چوپڑا کا پبلک کس! ویڈیو دیکھیں
یہ ڈیپ نیک فرنٹ والا تھا اور بیک لیس بھی تھا۔

گلوبل اسٹار بن چکیں پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس پر میڈیا کی خاص نظر رہتی ہے۔ وہیں میڈیا کا دھیان کیسے کھینچنا ہے یہ سیلیبریٹی کپل بہت اچھے جانتا ہے۔ حال ہی میں یہ دونوں ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ تیزی سے وائرل ہو رہا ایک ویڈیو ہے۔ اس ویڈیو میں نک جونس سب کے سامنے نی اہلیہ پرینکا چوپڑا کو کس کرتے نظر آرہے ہیں۔ دونوں کا یہ اوپن  پیار ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔ جس کے چلتے یہ ویڈیو لاکھوں۔کروڑو لوگ شیئر کرتے نظر آرہے ہیں۔

دراصل یہ ویڈیو لاس اینجلس میں بل بورڈ میوزک ایوارڈ 2019 کے دوران کا ہے۔ اس ایوارڈ اویینٹ پر نک جونس اور جونس برادرس 'کیک بائے دا اوشن' میں پرفارم کر رہے تھے۔ جونس برادرس کی اس پرفارمینس نے ایوینٹ پر شاندار ماحول بنا دیا تھا۔

اسی دوران اچانک نک اسٹیج سے نیچے اترے اور اپنی بیوی پرینکا کے پاس گٹار بجاتے اور جھومتے ہوئے پہنچے اور موقع دیکھ کر پرینکا کو کس کر لیا دونوں کا یہ کیوٹ رومانس دیکھ کر فینس چونک گئے اور زبردست چیئر کرتے نظر آئے، یہاں دیکھیں ویڈیو۔۔۔۔۔۔۔


First published: May 02, 2019 11:50 PM IST