ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

Priyanka Chopra نے شروع کی فیملی پلاننگ، بننا چاہتی ہیں 11 بچوں کی ماں!

پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) نے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ 11 بچوں کی ماں بننا چاہتی ہیں۔ پرینکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ایک کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہیں۔ سنڈے ٹائمس کو دیئے انٹرویو میں انہوں نے یہ خواہش ظاہر کی ہے۔

  • Share this:
Priyanka Chopra نے شروع کی فیملی پلاننگ، بننا چاہتی ہیں 11 بچوں کی ماں!
Priyanka Chopra نے شروع کی فیملی پلاننگ، بننا چاہتی ہیں 11 بچوں کی ماں!

ممبئی: بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra) اپنی خوبصورتی اور بولڈنیس کے ساتھ ساتھ اپنی بیباکی سے بھی مداحوں کا دل لوٹتی رہی ہیں۔ پرینکا چوپڑا (Priyanka Chopra Family Planning) کبھی بھی اپنے دل کی بات کرنے سے نہیں کتراتی ہیں۔ پھر چاہے وہ کوئی بھی بات ہو، وہ کھل کر اپنی بات سب کے سامنے رکھتی ہیں۔ اکثر ہی پرینکا چوپڑا شوہر نک جوناس (Nick Jonas) کے ساتھ اپنے رشتے پر بھی بات کرتی رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں پرینکا چوپڑا نے اپنی فیملی پلاننگ کا بھی انکشاف کردیا ہے۔

پرینکا چوپڑا نے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ 11 بچوں کی ماں بننا چاہتی ہیں۔ پرینکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ایک کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہیں۔ سنڈے ٹائمس کو دیئے انٹرویو میں انہوں نے یہ خواہش ظاہر کی ہے۔ پرینکا چوپڑا سے جب ان کی فیملی پلاننگ پر بات کرتے ہوئے ان سے پوچھا گیا کہ وہ کتنے بچوں کو جنم دینا چاہتی ہیں؟ پرینکا چوپڑا نے جب اس سوال کا جواب دیا تو ہر کوئی حیران رہ گیا۔

 پرینکا چوپڑا نے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ 11 بچوں کی ماں بننا چاہتی ہیں۔ پرینکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ایک کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہیں۔ سنڈے ٹائمس کو دیئے انٹرویو میں انہوں نے یہ خواہش ظاہر کی ہے۔

38 سالہ اداکارہ نے کہا کہ وہ 11 بچے چاہتی ہیں یعنی پرینکا چوپڑا 11 بچوں کی ماں بننا چاہتی ہیں۔ یہ جواب دیتے ہی پرینکا چوپڑا زور زور سے ہنسنے لگیں۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ وہ ایک کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہیں اور اسی لئے وہ 11 بچے چاہتی ہیں۔ حالانکہ، اس کے بعد اپنی بات سنبھالتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 11 بچے شاید زیادہ ہوجائیں گے۔ وہیں اس دوران انہوں نے شوہر نک جوناس کے ساتھ اپنے رشتے پر ایک بار پھر بات کی۔

Published by: Nisar Ahmad
First published: Jan 12, 2021 02:23 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading