پرینکا چوپڑا نے بلیک آؤٹ فٹ میں برپایا قہر، فوٹو گرافرس کو یوں ماری آنکھ: ویڈیو ہوا وائرل
پرینکا چوپڑا ان دنوں نیویارک میں مختلف تقریبات میں شرکت کر رہی ہیں۔ وہ یونیسیف سے متعلق ایک پروگرام کا حصہ بھی بنیں جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔
پرینکا چوپڑا ان دنوں نیویارک میں مختلف تقریبات میں شرکت کر رہی ہیں۔ وہ یونیسیف سے متعلق ایک پروگرام کا حصہ بھی بنیں جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔
Priyanka Chopra Viral Video: پرینکا چوپڑا اپنے انداز اور لکس کو لے کر ہمیشہ چرچا میں رہتی ہیں۔ ان کی اداکاری مداحوں کے دل جیت لیتی ہے۔ اکثر ان کی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جن میں کبھی ان کا مضحکہ خیز انداز اور کبھی ان کا گلیمرس لک سامنے آتا ہے۔ حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ بلیک آؤٹ فٹ میں نظر آ رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں وہ کول انداز میں آنکھ مارتی بھی نظر آ رہی ہیں۔
معلومات کے مطابق پرینکا چوپڑا ان دنوں نیویارک میں ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں یہاں ایک تقریب میں شرکت کی تھی۔ اس تقریب کے لیے انہوں نے بلیک رنگ کا بیک لیس ڈریس پہنا تھا ۔ پی سی اس آؤٹ فٹ میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں اور اپنے مداحوں کے دل کی دھڑکنیں بڑھا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک چھوٹی سی ویڈیو میں پرینکا اپنی گاڑی میں بیٹھی نظر آ رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی پاپرازی کے لیے پوز دیتے ہوئے وہ آنکھ بھی مارتی نظر آرہی ہیں۔ بیٹی سے شادی کر سکتا ہے باپ، ، یہ ہیں Iran عجیب و غریب قوانین
پرینکا چوپڑا کی یہ تصاویر اب انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔ بلیک آؤٹ فٹ میں پرینکا کا دلکش انداز سب کو پسند ہے اور ان کی تصاویر اور ویڈیوز پر بے شمار لائکس اور کمنٹس آرہے ہیں۔
پرینکا چوپڑا ان دنوں نیویارک میں مختلف تقریبات میں شرکت کر رہی ہیں۔ وہ یونیسیف سے متعلق ایک پروگرام کا حصہ بھی بنیں جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔