உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فلمساز پریرنا اروڑہ کے خلاف ED نے درج کیا کیس، لگا اتنے کروڑ کی منی لانڈرنگ کا الزام

    انہوں نے اپنے وکیل وویک واسوانی کے ذریعے وقت مانگا تھا۔ پریرنا اروڑہ نے کیدارناتھ، ٹوائلیٹ - ایک پریم کتھا، پیڈمین، فننے خان، پری جیسی فلمیں پروڈیوس کی ہیں اور وہ ابھینو بندرا پر بائیوپک بنانے میں بھی شامل تھیں۔

    • Share this:
      انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بدھ کو بالی ووڈ فلمساز پریرنا اروڑہ کے خلاف 31.6 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا ہے۔ انہیں بدھ کو اس معاملے میں طلب کیا گیا تھا لیکن وہ ای ڈی کے سامنے حاضر نہیں ہوئیں۔ پریرنا ان دنوں آفیشیل کام سے باہر گئی ہوئی ہیں۔

      انہوں نے اپنے وکیل وویک واسوانی کے ذریعے وقت مانگا تھا۔ پریرنا اروڑہ نے کیدارناتھ، ٹوائلیٹ - ایک پریم کتھا، پیڈمین، فننے خان، پری جیسی فلمیں پروڈیوس کی ہیں اور وہ ابھینو بندرا پر بائیوپک بنانے میں بھی شامل تھیں۔

      دشا پٹانی کیلئے اسکرٹ اور ہوا بنی پریشانی، اڑتی ڈریس سنبھالتے ہوئے اداکارہ نے دئے پوز

      Samyuktha Menon کی سادگی کے آگے پھیکا پاڑا سبھی اداکاراؤں کا بولڈ اوتار

      2016 سے 2018 کے دوران  ، پریرنا نے ارجن این کپور اور پرتیما اروڑہ کے ساتھ، KriArj کے شریک بانی، کیدارناتھ اور پیڈمین بنانے کے لیے اپنی ماں کے نام پر 31 کروڑ روپے کا قرض لیا تھا۔ دونوں فلمیں باکس آفس پر کامیاب ہوئیں، لیکن پریرنا نے مبینہ طور پر کیدارناتھ کے لیے رقم ادھار لی جبکہ فلم کے رائٹس ان کے نہیں تھے۔ اروڑہ نے پالی ہل میں جائیداد خریدنے کے لیے واشو بھگنانی سے 9 کروڑ روپے کا قرض لیا تھا۔ جب بھگنانی نے اپنے پیسے واپس مانگنا شروع کیے تو پریرنا نے انہیں نظر انداز کرنا شروع کر دیا، اس کے فون کالز اٹھانا بند کر دیا۔ اس کے بعد بھگنانی کے منیجر نے دو دیگر کمپنیوں کے ساتھ جولائی 2018 میں ممبئی پولیس EOW میں اروڑہ کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: