உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راکھی ساونت کی ڈریس نے کرادی فضیحت، جانی لیور کے سامنے ہوگئی ایسی حالت، Video وائرل

    راکھی ساونت کی ڈریس نے کرادی فضیحت، جانی لیور کے سامنے ہوگئی ایسی حالت، Video وائرل

    راکھی ساونت کی ڈریس نے کرادی فضیحت، جانی لیور کے سامنے ہوگئی ایسی حالت، Video وائرل

    Rakhi Sawant Oops Moment : سوشل میڈیا پر آر آر آر کامیابی پارٹی کے کئی ویڈیو وائرل ہورہے ہیں ۔ ایک ویڈیو راکھی ساونت کا بھی وائرل ہورہا ہے ، جس میں انہیں دیکھ کر لگ رہا ہے کہ ان کے کپڑوں نے ان کی فضیحت کرادی ہے ۔ آپ بھی سوچ رہے ہیں کہ کپڑوں نے راکھی کی فضیحت کردی تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آخر ماجرا کیا ہے ۔

    • Share this:
      ممبئی : آر آر آر کا دھمال پوری دنیا میں دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ایس ایس راجامولی کی اس فلم کی دیوانگی ہی ہے کہ فلم نے ورلڈ وائیڈ 1000 کروڑ کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا ہے ۔ فلم آر آر آر کی دھماکہ دار کمائی کے بعد اس کی کامیابی پارٹی منعقد کی گئی ، جہاں ساوتھ کے مشہور ستاروں کے ساتھ بالی ووڈ کے نامی ستارے اس پارٹی میں شامل ہوئے ۔ آر آر آر کی کامیابی پارٹی میں راکھی ساونت بھی دھماکہ دار انداز میں پہنچی ، لیکن جیسے ہی اداکار اور کامیڈین جانی لیور ان کے پاس پہنچے ، تو ایسا لگا جیسے وہ شرم س لال ہوگئیں ۔

       

      یہ بھی پڑھئے : 'میرا جذباتی ریپ ہوا...' TV اداکارہ کا فون نمبر لیک، آئے فحش میسیج، سیکسوئل فیور کی ڈیمانڈ


      سوشل میڈیا پر آر آر آر کامیابی پارٹی کے کئی ویڈیو وائرل ہورہے ہیں ۔ ایک ویڈیو راکھی ساونت کا بھی وائرل ہورہا ہے ، جس میں انہیں دیکھ کر لگ رہا ہے کہ ان کے کپڑوں نے ان کی فضیحت کرادی ہے ۔ آپ بھی سوچ رہے ہیں کہ کپڑوں نے راکھی کی فضیحت کردی تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آخر ماجرا کیا ہے ۔

       

      یہ بھی پڑھئے :  اداکارہ سنی لیونی نے ممبئی میں خریدا خواب کا گھر، قیمت جان کر اڑ جائیں گے ہوش!


      دراصل راکھی ساونت اس پارٹی میں ریڈ کلر کی بولڈ ہائی سلٹ ڈریس پہن کر پہنچی تھیں ۔ اس دوران ڈراما کوئن نے بلونڈ وگ بھی پہنی تھی ۔ راکھی بالی ووڈ سلیبریٹیز کے ساتھ کافی ملاقاتیں کررہی تھیں ، یہاں تک تو سب ٹھیک تھا ، لیکن جیسے جانی لیور پہنچے ، راکھی نے انہیں گلے سے لگا لیا ، لیکن اس دوران ان کی اسکرٹ ہلکی سے کھسک گئی ، جس کے بعد راکھی اپنی اسکرٹ کے سلٹ پورشن یعنی کٹ کو چھپاتے نظر آنے لگیں ۔ یہاں دیکھئے ویڈیو



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)





      جانی لیور کے بعد راکھی ، عامر خان سے بھی ملیں ۔ انہوں نے کچھ تصویریں عامر کے ساتھ کلک کروائیں اور پھر عامر ان کا حال چال جا کر وہاں سے نکل گئے ۔ راکھی ، عامر خان سے بات کرکے بھی کافی خوش نظر آئیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: