ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

رنبیر کپور کی اس اداکارہ نے لال بکنی پہن کر پانی میں لگائی آگ، شیئر کی انتہائی بولڈ تصویریں

ان تصویروں میں کرشمہ بیچ پر بکنی پہنے سیکسی پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ ان کا یہ بولڈ اوتار فینس کو کافی پسند آرہا ہے جس کے چلتے کرشمہ کی یہ بکنی فوٹوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

  • Share this:

ممبئی: آپ کو رنبیر کپور کی فلم سنجو میں ان کے دوست کملیش کی ہاٹ گرل فرینڈ یاد ہے؟ اس گرل فرینڈ کا کردار نبھانے والی اداکارہ نے سنجو میں بولڈ اوتار سے سبھی کو چونکا دیا تھا۔ اگر آپ اب تک نہیں سمجھے تو بتادیں کہ ہم بات کررہے ہیں کرشمہ تنا کی۔ کرشمی حال ہی میں ایک مرتبہ پھر سے اپنی بولڈنیس کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔

کرشمہ نے انسٹاگرام پر اپنی ہاٹ بکنی تصویر شیئر کی ہیں۔ یہ تصویریں سوشل میڈیا پر تابڑتوڑ وائرل ہورہی ہیں۔

View this post on Instagram

Won’t u play my favourite song ??? 🏖 . #maldives #throwback

A post shared by Karishma Tanna (@karishmaktanna) on

دراصل کرشمہ نئے سال کی چھٹیوں کیلئے مالدیپ پہنچی تھیں۔ اس دوران انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ریڈ بکنی میں اپنی بیحد ہاٹ تصویریں شیئر کی  ہیں۔  ان تصویروں میں کرشمہ بیچ پر بکنی پہنے سیکسی پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ ان کا یہ بولڈ اوتار فینس کو کافی پسند آرہا ہے جس کے چلتے کرشمہ کی یہ بکنی فوٹوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
First published: Jan 08, 2020 11:02 AM IST