உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    !رنبیر کپور نے دیا دیپیکا اور رنویر سنگھ کو چیلنج

    دیپیکا رنویر اور رنبیر کپور کی تصویر

    دیپیکا رنویر اور رنبیر کپور کی تصویر

    ورون دھون اور انوشکا شرما کی آئندہ فلم سوئی دھاگیا جلد ہی رلیز ہونے والی ہے۔ اور اسی کے سبب ورون اور انوشکا نے سوئی دھاگیا چیلینج دینا شروع کر دیا ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      ورون دھون اور انوشکا شرما کی آئندہ فلم سوئی دھاگا جلد ہی رلیز ہونے والی ہے۔ اور اسی کے سبب ورون اور انوشکا نے سوئی دھاگیا چیلنج دینا شروع کر دیا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ شاہ رخ نے بھی اس چیلنج میں حصہ لیا۔ علاوہ ازیں رنبیر کپور، کرن جوہر، عالیہ بھٹ سدھارتھ رائے کپور ، اکشے کمار جیسے تمام اسٹارس نے ایک دوسرے کو سوئی دھایا چیلنج دیا ، اور دئے گئے چیلنج کو قبول بھی کیا۔
      آپ کو بتا دیں کہ عالیہ بھٹ اور سدھارت رائے کپور نے کرن جوہر اور رنبیر کپور کو سوئی دھایا چیلنج دیا تھا۔ تو وہیں رنبیر اور کرن نے اپنا چیلنج پورا کرتے ہی اب یہ چیلنج دیپیکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ کو دے دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا رنویر اور دیپیکا ربیر ، کرن کے چیلنج کو قبول کریں گے۔






      First published: