உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیوی دیپکا پاڈوکون کے آدھی رات کی اس طلب کے بارے شوہر رنویر سنگھ نے کیا انکشاف

    رنویر سنگھ نے اپنی محنت، لگن اور جذبے سے بنائی نوجوانوں کی دلوں میں جگہ

    رنویر سنگھ نے اپنی محنت، لگن اور جذبے سے بنائی نوجوانوں کی دلوں میں جگہ

    رنویر سنگھ نے اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے 'رات کے اندھیرے میں وہ خلجی کو نگل گئی'۔

    • Share this:
      بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کی ایک تصویر شیئر کی ہے جسے سیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ دیپیکا کو میٹھا کھانا کتنا پسند ہے۔ یہ ایک سوئیت ہیزلنٹ کوکوا اسپریڈ کا جار ہے جس کا دیپیکا اس وقت لطف اٹھا رہی ہے جب آدھی دنیا سو رہتی ہے۔

      رنویر سنگھ نے انسٹاگرام پر دیپیکا کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں دیپیکا اس کوکوا اسپریڈ کو چمچ سے کھاتی نظر آرہی ہیں۔  اس کے ساتھ  ہی جار میں سے اکمپنی کے لیبل کو ہٹاکر ایک دوسرا لیبل لگایا گیا ہے جس میں'خلجی' لکھا ہے
      رنویر سنگھ نے اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے 'رات کے اندھیرے میں وہ خلجی کو نگل گئی'۔



       




      View this post on Instagram




       

      In the dead of the night, she devoured Khilji ! Revenge is sweet indeed ! 😆 #sneakysneaky #caughtintheact @deepikapadukone


      A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh) on





      رنویر نے خلجی کا ذکر اپنی فلم 'پدماوت' سے کیا ، جس کی ہدایتکاری سنجے لیلا بھنسالی نے کی تھی۔
      تاریخی پس منظر پر بنی اس فلم میں دیپکا پاڈوکون نے رانی پدماوتی کے کردار کو اداکیا تھا۔ جبکہ رنویرسنگھ علاؤالدین خلجی کے کردار میں نظر آئے تھے جنہوں نے فلم کے مطابق رانی پدماوتی ک حاصل کرنے کے لئے مہاراجہ رتن سنگھ کو مار دیا تھا۔ حالانکہ رانی پدماوتی نے علاؤالدین کے ارادوں کو کامیاب نہیں ہونے دیاتھا۔
      Published by:sana Naeem
      First published: