ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بیٹی کے ساتھ کھل کر سیکس پر بات کریں گے ریپربادشاہ، لوگوں کو دی یہ صلاح

بادشاہ نے کہا کہ جب سے میں باپ بنا ہوں تب سے اس بارے میں مجھے اور بھی عجیب لگنےلگا ہے۔

  • Share this:
بیٹی کے ساتھ کھل کر سیکس پر بات کریں گے ریپربادشاہ، لوگوں کو دی یہ صلاح
badshaah

فلمی دنیا میں اپنے ریپ سے دھوم مچانے والے اسٹار بادشاہ کا ایسا ماننا ہے کہ سیکس کو ایک ٹیبو ٹاپک کے طور پر دور نہیں رکھنا چاہئے۔ وہیں ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ صحیح عمر ہونے پر وہ اپنی بیٹی کے ساتھ اس پر ضرور بات کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ ان کی بیٹی سوچ سکتی ہے کہ پاپا کو کیا ہوگیا اچانک سے، لیکن بادشاہ کا پلان اسے مزیدار بنانے کا ہے۔

حال ہی میں ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے بادشاہ نے کہا کہ کیا آپ سیکس کے بارے میں اپنے ماں۔باہ سے بار کرسکتے ہیں ؟ میں نہیں کرتا لیکن یہ کچھ ایسا ہے جو ہم سبھی کوکرنی چاہئے۔ بادشاہ نے آگے کہا کہ میری ایک بیٹی ہے اور میں اس سے ایک صحیح عمر ہونے پر اس بارے میں بات کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ اسے سب کچھ معلوم ہو۔ مجھے نہیں پرہ کیسے۔۔۔ شاہد اسے عجیب لگے کہ پاپا کو اچانک سے کیا ہو گیا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ مجھے اسے مزیدار بنانا ہوگا۔

وہیں جب ان سے پوچھا گیا کہ ایسا کون سا مسئلہ ہے جو ان کے دل کےقریب ہے؟ اس کے جواب میں بادشاہ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ بیٹیاں آج بھی ایک ٹیبو ہیں ۔ لوگ بچیاں نہیں چاہتے ہیں۔ بادشاہ نے کہا کہ جب سے میں باپ بنا ہوں تب سے اس بارے میں مجھے اور بھی عجیب لگنےلگا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ بیٹی ہی اپنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلو لیکن یہ کچھ ایسا ہے جس پر میں کچھ کرنا چاہتا ہوں۔









سنگنگ کے بعد اب بالی ووڈ میں ایکٹنگ میں ڈیبیو کرنے جارہے بادشاہ نے ایک ایسی اسکرپٹ کو منتخب کیا ہے جو ہندستان میں سیکس ایجوکیشن کے پسئلے پر مبنی ہے۔ وہ اپنی ڈیبیو فلم "خاندانی شفاخانہ" میں پنجابی پاپ اسٹار گبرو کے طور پر نظر آئیں گے۔ 2 اگست کو یہ فلم رلیز رہی ہے اس فلم کا ٹارگیٹ سوناکشی سنہا کے کردار کے سفر کے ذریعے سے اس مسئلے پر روشنی ڈالنا ہے کہ کس طرح سے ہندستانی سماج سکیکس کو ایک ممنوعہ موضوع کے طور پر دیکھتا ہے۔ فلم میں سوناکشی کو مردہ چاچا کا سیکس کلینک وراثت میں ملتا ہے۔
First published: Aug 02, 2019 12:23 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading