اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اس فلم ساز نے رچائی تیسری مرتبہ شادی، ورون دھون نے کردیا یہ کمینٹ: دیکھیں یہاں

    حالانکہ ورن دھون نے اس شادی پر کچھ ایسا کمینٹ کر دیا جس سے وہ بھی سرخیوں میں آگئے ہیں۔ بتادیں کہ ورون دھون اور شردھا کپور ہی ریمو ڈیسوزا کی فلم اسٹریٹ ڈانسر3 میں نظر آنے والے ہیں۔

    • Share this:
      بالی ووڈ فلم ساز اور ڈانس کوریو گرافر ریمو ڈیسوزا ایک مرتبہ پھر شادی کرکے سرخیاں میں چھا گئے ہیں۔ ریمو ڈیسوزا اکثر اپنے شو اور فلموں کیلئے سرخیوں میں بنے رہرتے ہیں۔ اس مربتہ وہ شادی کرکے پھر ایک بار سرخیوں میں ہیں۔ اس شادی میں دولہا۔ دولہن دونوں کی فیملی شامل ہوئی۔ ساتھ ہی اس شادی میں بالی ووڈ اسٹارس نے بھی شرکت کی۔ ریمو ڈیسوزا کی اپ کمنگ فلم کے اداکار ورون دھون اور شردھا کپور بھی اس شادی تقریب میں شامل ہوئے۔
      حالانکہ ورن دھون نے اس شادی پر کچھ ایسا کمینٹ کر دیا جس سے وہ بھی سرخیوں میں آگئے ہیں۔ بتادیں کہ ورون دھون اور شردھا کپور ہی ریمو ڈیسوزا کی فلم اسٹریٹ ڈانسر3 میں نظر آنے والے ہیں۔ فلم اسٹریٹ ڈانسر تھری ڈی پہلے آئی فلم اے بی سی ڈی اور اے بی سی ڈی 2 کا تیسرا پارٹ ہے۔ ورون دھون نے حال ہی میں اسٹریٹ ڈانسر تھری ڈی کی شوٹنگ ختم کی ہے۔
      دراصل حال ہی میں ریمو ڈیسوزا اور لیزیل کی شادی کو 20 سال مکمل ہوئے ہیں۔ اسی موقع پر ریمو ڈیسوزا نے اپنی بیوی لیزیل سے تیسری مرتبہ شادی کی ہے۔ اس موقع کو اور بھی خاص بناتے ہوئے ریمو ڈیسوزا اور لیزیل نے پورے کرشچین رسم و رواج کے ساتھ تیسری مرتبہ شادی رچائی ہے۔

      ریموڈیسوزا کی تیسری مرتبہ والی شادی میں ورون دھون بھی شامل ہونے پہنچے تھے۔ ورون نے سوشل میڈیا پر تقریب کی کی ایک تصویر شیئر کرکے دونوں کو اینی ورسری یعنی شادی کی سالگرہ کی مبارکبا د پیش کرتے ہوئے لکھا، 'لوگ ایک مرتبہ نہیں کرتے آپ نے تین مرتبہ کرلی۔ مجھے لگتا ہے کہ 3 لکی ہے'۔
      First published: