ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

نیہا ککڑ کی مسکراہٹ پر فدا ہوئے روہن پریت سنگھ، ویڈیو میں نظر آیا رومانٹک انداز

شادی کی خبروں کے درمیان روہت پریت سنگھ (Rohanpreet Singh) نے نیہا ککڑ (Neha Kakkar) کے ساتھ ایک بے حد خوبصورت ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ روہن پریت نے اپنے دل کی بات کہہ دی ہے۔

  • Share this:
نیہا ککڑ کی مسکراہٹ پر فدا ہوئے روہن پریت سنگھ، ویڈیو میں نظر آیا رومانٹک انداز
نیہا ککڑ کی مسکان پر فدا ہوئے روہن پریت، ویڈیو میں نظر آیا رومانٹک انداز

ممبئی: بالی ووڈ (Bollywood) کی مشہور سنگر اور ریئلٹی شو کی جج نیہا ککڑ (Neha Kakkar) ان دنوں اپنی پرسنل لائف (ذاتی زندگی) کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں روہن پریت سنگھ (Rohanpreet Singh) کے ساتھ اپنا ریلیشن شپ کنفرم کیا ہے۔ جب سے انہوں نے سوشل میڈیا (Social Media) کے ذریعہ روہت پریت کو لے کر اپنے پیار کا اظہار کیا ہے، تب سے ان کے ریلیشن شپ کو لےکر مداح اور بھی جاننا چاہتے ہیں۔ وہیں نیہا ککڑ اور روہن پریت بھی اپنے مداح کے لئے کوئی نہ کوئی رومانٹک تصویر اور شیئر کرتے دکھائی دے جاتے ہیں۔ وہیں نیہا ککر اور روہن پریت بھی اپنے مداحوں کے لئے کوئی نہ کوئی رومانٹک تصویر اور ویڈیو شیئر کرتے دکھائی دے جاتے ہیں۔ حال ہی میںیہ دونوں کچھ ایسے ہی وجوہات سے سرخیوں میں آگئے ہیں۔


 




 




View this post on Instagram




 

Aapki Smile Duniya Mein Sabse Best Hai Nehu @nehakakkar 😍🙈♥️👰🏻😇 #NehuDaVyah #NehuPreet #ReelItFeelIt


A post shared by Rohanpreet Singh (@rohanpreetsingh) on






حال ہی میں نیہا ککڑ کے لئے روہن پریت سنگھ نے بے حد کیوٹ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ انہوں نے رومانٹک انداز میں دل کی بات بھی کہہ دی ہے۔ اس ویڈیو میں نیہا ککڑ اور روہن پریت ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر اپنے گانے ’نیہا دی بیاہ’ پر ایکٹ کرتے دکھ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں ان دونوں کی کیوٹ کیمسٹری بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وہیں گانے میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کافی خوش نظر آ رہے ہیں۔ یہاں دیکھں ان دونوں کا ویڈیو۔

 



 




View this post on Instagram




 

Aapki Smile Duniya Mein Sabse Best Hai Nehu @nehakakkar 😍🙈♥️👰🏻😇 #NehuDaVyah #NehuPreet #ReelItFeelIt


A post shared by Rohanpreet Singh (@rohanpreetsingh) on






اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے روہن پریت سنگھ نے لکھا- ’آپ کی اسمائل (مسکراہٹ) دنیا میں سب سے بیسٹ ہے نیہو‘...روہن پریت کے اس کیپشن سے ظاہر ہے کہ وہ نیہا ککڑ کی مسکراہٹ پر فدا ہوگئے ہیں۔ وہیں ویڈیو کے ساتھ انہوں نے #NehuDaVyah #NehuPreet جیسے ہیش ٹیگ کا استعمال بھی کیا ہے۔ وہیں اس ویڈیو پر نیہا ککڑ کا کمنٹ اور بھی کیوٹ ہے۔ نیہا ککڑ نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا- ’میری سیکنڈ بیسٹ اور آپ کی فرسٹ’!۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Oct 22, 2020 09:53 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading