اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کرینہ کپور نے بیٹے کے سامنے شوہر سیف علی خان کو کیا کس، ویڈیو دیکھ کر لوگوں نے کہا: گھر جاکر کیوں نہیں کرتے یہ سب!

    کرینہ کپور نے بیٹے کے سامنے شوہر سیف علی خان کو کیا کس، ویڈیو دیکھ کر لوگوں نے کہا: گھر جاکر کیوں نہیں کرتے یہ سب! ۔ تصویر : Instagram@ViralBhayani

    کرینہ کپور نے بیٹے کے سامنے شوہر سیف علی خان کو کیا کس، ویڈیو دیکھ کر لوگوں نے کہا: گھر جاکر کیوں نہیں کرتے یہ سب! ۔ تصویر : Instagram@ViralBhayani

    سیف علی خان اور کرینہ کپور خان اکثر فینس کو اپنے لک سے سرپرائز دیتے نظر آتے ہیں، لیکن حال ہی میں سامنے آئے ویڈیو میں دونوں ایک دوسرے کے پیار میں ڈوبے نظر آرہے ہیں ۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Maharashtra
    • Share this:
      ممبئی : کرینہ کپور خان بالی ووڈ کی ٹاپ اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ وہ اپنے کام کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنیس کو لے کر بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اکثر ان کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ حال میں کرینہ کا اپنے شوہر سیف علی خان اور بڑے بیٹے تیمور کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے ۔

      سیف علی خان اور کرینہ کپور خان اکثر فینس کو اپنے لک سے سرپرائز دیتے نظر آتے ہیں، لیکن حال ہی میں سامنے آئے ویڈیو میں دونوں ایک دوسرے کے پیار میں ڈوبے نظر آرہے ہیں ۔ دراصل دونوں اسٹارس کو آج اپنے بڑے بیٹے تیمور کے ساتھ ان کی بلڈنگ کے باہر دیکھا گیا ۔ اس دوران سیف نے تیمور کو اپنے کندھے پر اٹھا رکھا تھا ۔



       




      View this post on Instagram





       

      A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)





      ویڈیو میں صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سیف سیف اور کرینہ نے کیسے لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچا ۔ ویڈیو میں کرینہ کپور فون پر بات کرتی نظر آرہی ہیں اور وہیں سیف کے کندھے پر بڑے بیٹھے تیمور بیٹھے نظر آرہے ہیں ۔ تبھی اچانک سیف اور کرینہ کپور لپ لاک کرنے لگتے ہیں ۔ وہیں تیمور دونوں کو چھوڑ کر اپنے فون میں مصروف نظر آئے ۔ دونوں کی اس دوران کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھ کر فینس کافی سرپرائز اور امپریس ہوئے ۔

      یہ بھی پڑھئے: عرفی جاوید نے پار کی بولڈنیس کی ساری حدیں، دیکھتے ہی فینس نے کہا: قیامت کے دن اب دور نہیں


      یہ بھی پڑھئے: اداکارہ سارا علی خان نے بلیک ڈریس میں دکھایا بولڈ اوتار، سوہا علی خان نے کہہ ڈالی یہ بات



      اس ویڈیو پر کمنٹ میں فینس ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ فینس دونواں کو بالی ووڈ کا پرفیکٹ کپل بتا رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو کپل کو ٹرول کرنے کی بھی کوشش کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ یہ سب انہیں گھر کے اندر کرنا چاہئے ۔ بتادیں کہ حال ہی میں کرینہ کپور اور سیف شرمیلا ٹیگور کا برتھ ڈے سلیبریٹ کرنے کیلئے جیسلمیر گئے تھے ۔ کرینہ ، سیف ، سوہا، صبا ، عنایہ، تیمور اور جیہ نے مل کر شرمیلا کا برتھ ڈے سلیبریٹ کیا تھا ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: