உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پی ایم اعظم نریندر مودی ' کے اس گانے سے ناراض ہیں سلمان خان، کیا ہے وجہ؟ '

    اس  گانے پر 'پی ایم نریندرمودی" کے پروڈیوسرنے  صفائی دے دی تھی۔ اس سے کنٹرورسی سنبھل گئی لی لیکن اب خبرین آرہی ہیں کہ سلمان اس سے ناخوش ہیں۔

    • Share this:
      وویک اوبرائے کی "پی ایم نریندر مودی " شروعات سے سرخیوں میں رہی ہے۔ اب یہ فلم سلمان خان کنیکشن کی وجہ سے چرچا میں ہے۔ بات دراصل یہ ہے کہ اس فل میں "دس" فلم سے سلمان خان کے گانے 'سنو غور سے دنیا والوں ' کا استعمال کیاگیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہی بات سلمان خان کو کچھ پسند نہیں آئی ہے۔

      حالانکہ 'پی ایم نریندرمودی" کے پروڈیوسر سندیپ ایس سنگھ نے پہلے ہی صاف کر دیا تھا کہ '1947: ارتھ ' سے 'ایشور اللہ ' اور 'دس' سے سنو غور سے دنیا والو گانا فلممیں استعمال کیا جارہا ہے۔ اس کیلئے ان گانوں کے رائٹرز کو کریڈٹ بھی دئے گئے تھے۔ پروڈیوسر کی اس صفائی نے کنٹرورسی تو سنبھال لی لیکن اب خبریں آرہی ہیں کہ سلمان اس سے ناخوش ہیں۔
      First published: