ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کینسر میں مبتلا اپنے ننھے مداح سے اسپتال ملنے پہنچے سلمان خان، پھر کیا یہ کام، ویڈیو وائرل

دراصل، گووند نام کے ایک شخص نے سلمان سے گزارش کی تھی کہ ان کی بیوی اور بھانجے سے ایک بار آکر وہ مل لیں جو کہ کینسر میں مبتلا ہیں

  • Share this:
کینسر میں مبتلا اپنے ننھے مداح سے اسپتال ملنے پہنچے سلمان خان، پھر کیا یہ کام، ویڈیو وائرل
اپنے مداح سے ملنے اسپتال پہنچے سلمان خان

ہر دل عزیز سلمان خان اپنی دریادلی کو لے کر پورے بالی ووڈ میں مقبول ہیں۔ وہ اپنی اسی دریادلی کے سبب لاکھوں دلوں پر راج بھی کرتے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ سلمان خان پیر کے روز اپنے ایک ننھے مداح سے ملنے ٹاٹا مموریل اسپتال پہنچے۔

اس خاص موقع پر وہ اپنے ننھے مداح سے بات کرتے رہے اور اسے ہنسانے کی مسلسل کوشش کرتے نظر آئے۔ بتا دیں کہ اس خاص موقع کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔دراصل، گووند نام کے ایک شخص نے سلمان سے گزارش کی تھی کہ ان کی بیوی اور بھانجے سے ایک بار آکر وہ مل لیں جو کہ کینسر میں مبتلا ہیں۔

اسی گزارش کے بعد سلمان اس بچے سے ملنے پہنچے اور اسپتال میں موجود دیگر بچوں سے بھی ملاقات کی۔








View this post on Instagram


This video is one of the reason why people love him. Govind had requested Salman Khan to visit his wife's nephew who's at Tata Memorial Hospital and he not only met him also met other kids who were admitted there. YOU'RE THE BEST HUMAN BEING @BeingSalmanKhan i love you forever bhai ❤ . Govind, eşinin hastanede yatan yeğenini ziyaret etmesi için Salman'dan istekte bulunmuş. Salman az önce hastaneye gidip onu ziyaret etti. Sadece onla kalmayıp diğer çocuklarla da tanıştı ❤ İşte bu sebepten dolayı Salman'ı herkes seviyor. Altın gibi bir kalbi var 💛 Ne mutlu bize, böyle bir adamın hayranı olduğumuz için... - #SalmanKhan #BeingSalmanKhan #Salman #BeingHuman #Bollywood #Bharat #tigerzindahai #race3 #duskadum #duskadum3 #salmankhankijaiho #salmankhanfans #salmankhanturkey #salman_khanfanforever #salmankhanrules #salmankhanno1worldwide  #biggboss #biggboss12


A post shared by salman_khan 143 (@salman_khanfanforever) on Nov 4, 2018 at 9:04pm PST




First published: Nov 06, 2018 10:14 AM IST