ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کے آبائی گھر پہنچے "جیجا جی" اس اداکارہ کے ساتھ جھولا جھولتے آئے نظر

فلم لو راتری 5 اکتوبر کو ہو رہی ہے رلیز۔۔۔۔۔

  • Share this:
سلمان خان کے آبائی گھر پہنچے
فلم لو راتری 5 اکتوبر کو ہو رہی ہے رلیز۔۔۔۔۔


اندور کے این ڈی آئی ایف کالج میں اس فلم کے گانے کو لانچ کیا گیا تھا۔ اس دوران گرم جوشی کا ماحول دیکھا گیا۔

love ratri

بتادیں کہ لو راتری کو نیرین بھٹ نے لکھا ہے ۔ فلم 5 اکتوبر کو رلیز ہو رہی ہے۔
First published: Sep 01, 2018 08:34 AM IST