ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

66th Filmfare Awards: بیسٹ اداکار کے لئےسشانت سنگھ نامزد، تانا جی اور تھپڑ میں ایوارڈ جیتنے کی دوڑ

نیشنل فلم ایوارڈ کے بعد اب ہندی سنیما کے مشہور فلم فیئر ایوارڈ (66th Filmfare Awards) کی نامینیشن فہرست بھی جاری کردی گئی ہے۔ فلم فیئر ایوارڈس 2021، 11 اپریل کو دوپہر 12 بجے کلرس ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ کی جائے گی۔

  • Share this:
66th Filmfare Awards: بیسٹ اداکار کے لئےسشانت سنگھ نامزد، تانا جی اور تھپڑ میں ایوارڈ جیتنے کی دوڑ
بیسٹ اداکار کے لئےسشانت سنگھ نامزد، تانا جی اور تھپڑ میں ایوارڈ جیتنے کی دوڑ

ممبئی: نیشنل فلم ایوارڈ کے بعد اب ہندی سنیما کے مشہور فلم فیئر ایوارڈ (66th Filmfare Awards) کی نامینیشن فہرست بھی جاری کردی گئی ہے۔ بیسٹ فلم، بیسٹ اداکار، بیسٹ اداکارہ، بیسٹ فلم، بیسٹ اسکرین پلے سمیت تمام زمروں میں فلم فیئر ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ بیسٹ اداکار کی اداکاری میں فلم ’دل بے چارہ‘ کے لئے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کا نام نامزد کیا گیا ہے۔


وہیں ’پنگا‘ کے لئے کنگنا رانوت کو بیسٹ اداکارہ کٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے۔ تاپسی پنو اسٹارر فلم ’تھپڑ‘ بھی کئی زمرے میں نامزد ہوچکی ہے۔ دوسری طرف گزشتہ سال 10 جنوری کو ریلیز اجے دیوگن اسٹارر فلم ’تانا جی- دی ان سنگ واریئر‘، بیسٹ فلم، بیسٹ ڈائریکٹر، بیسٹ اداکار، بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر، ٹینیکل ایوارڈ، بیسٹ کوریو گرافی، بیسٹ سنیمیٹو گرافی، بیسٹ ایکشن سمیت کئی دیگر زمرے میں نامزد ہیں۔ فلم فیئر ایوارڈس 2021، 11 اپریل کو دوپہر 12 بجے کلرس ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ کی جائے گی۔ یہاں پڑھئے پوری نامینیشن فہرست۔


بیسٹ اداکار 


آیوشمان کھورانہ (شبھ منگل زیادہ ساودھان)

عرفان خان (انگریزی میڈیم)

راجکمار راو (لوڈو)

سشانت سنگھ راجپوت (دل بے چارہ)

اجے دیوگن (تانہاجی: دی ان سنگ واریئر)

امیتابھ بچن (گلابو ستابو)

بیسٹ اداکارہ

کنگنا رانوت (پنگا)

تاپسی پنو (تھپڑ)

ودیا بالن (شکنتلا دیوی)

دیپیکا پادوکون (چھپاک)

جھانوی کپور (گنجن سکسینہ: دی کرگل گرل)

بیسٹ فلم

گلابو ستابو

گنجن سکسینہ: دی کرگل گرل

لوڈو

تانہاجی: دی ان سنگ واریئر

تھپڑ

بیسٹ پلے بیک سنگر

ارجیت سنگھ  شاید (لو آج کل)

ارجیت سنگھ آباد برباد (لوڈو)

آیوشمان کھورانہ- میرے لئے تم کافی ہو (شبھ منگل زیادہ ساودھان)

درشن راول- میہرما (لو آج کل)

راگھو چیتنیا- ایک ٹکڑا دھوپ (تھپڑ)

وید شرما- ملنگ (ملنگ)

بیسٹ پلے بیک سنگر 

انترا مترا- میہرما (لو آج کل)

اسیم کور- ملنگ (ملنگ)

پلک منچھال- من کی ڈوری (گنجن سکسینہ: دی کرگل گرل)

شردھا مشرا- مر جائے ہم (شکارا)

سندھی چوہان- پاس نہیں تو فیل (شکنتلا دیوی)

بیسٹ میوزک ایلبم

چھپاک (شنکر احسان لائے)

دل بے چارہ (اے آر رحمان)

لو آج کل (پریتم)

لوڈو (پریتم)

ملنگ (کئی آرٹسٹ)

بیسٹ سنیمیٹوگرافی

کیئیکو نکاہارا (تانہاجی: دی ان سنگ واریئر)

ارچت پٹیل، جے آئی پٹیل

سومیا نند سہی (ایب آلے او)

سومک سرمیلا مکھرجی (تھپڑ)

اوک مکھوپادھیائے (گلابو ستابو)

بیسٹ ایڈیٹنگ

اجے شرما (لوڈو)

آنند سبیا (لوٹ کیس)

چندرشیکھر پرجاپتی (گلابو ستابو)

یش پشپا رام چندانی (تھپڑ)

 

 
Published by: Nisar Ahmad
First published: Mar 27, 2021 10:03 PM IST