உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے بلیک کراپ ٹاپ میں شیئرکی مرر سیلفی، ’پتلی کمر’ پر ٹکی سب کی نظر: دیکھیں تصویر

    سہانا خان نے بلیک کراپ ٹاپ میں شیئرکی مرر سیلفی، ’پتلی کمر’ پر ٹکی سب کی نظر: دیکھیں تصویر

    سہانا خان نے بلیک کراپ ٹاپ میں شیئرکی مرر سیلفی، ’پتلی کمر’ پر ٹکی سب کی نظر: دیکھیں تصویر

    سہانا خان کی مرر سیلفی (Suhana Khan Mirror Selfie) انٹرنیٹ پر کافی سرخیاں بٹور رہی ہیں، جس میں وہ سیاہ اور سفید رنگ کے کراپ ٹاپ میں نظر آرہی ہیں۔ سہانا خان نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر یہ تصویر شیئر کی ہے، جو اب وائرل ہو رہی ہیں۔

    • Share this:
      ممبئی: شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) اور گوری خان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) نے بھلے ہی ابھی تک بالی ووڈ میں ڈیبیو نہ کیا ہو، لیکن اس سے پہلے ہی وہ اسٹار بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سہانا خان (Suhana Khan) کی بڑی تعداد میں فین فالوئنگ ہے، جن کی نظر اکثر ہی ان کی تصویروں اور ویڈیوز پر مرکوز رہتی ہیں۔ سہانا خان بھی سوشل میڈیا (Suhana Khan Photos) پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے دن اپنے نئے اور اسٹنگ اوتار سے مداحوں کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھتی رہتی ہیں۔ اس درمیان ایک بار پھر سہانا خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جو ان کے مداحوں کے درمیان خوب پسند کیا جارہا ہے۔

      سہانا خان نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر تصویر شیئر کی ہے، جو انٹرنیٹ پر کافی سرخیاں بٹور رہپی ہیں، یہ سہانا خان کی مرر سیلفی ہے، جس میں وہ بلیک اور وہائٹ رنگ (سیاہ اور سفید رنگ) کے کراپ ٹاپ میں نظر آرہی ہیں۔ اس سیلفی میں سہانا خان اپنے کورس پلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ مداحوں کے درمیان سہانا خان کی یہ مرر سیلفی خوب پسند کی جارہی ہے۔ حالانکہ یہ پہلی بار نہیں ہے، جب سہانا خان نے اپنے اسٹنگ لُک سے لوگوں کے ہوش اڑائے ہوں۔



      حال ہی میں اداکارہ نے گرین باڈی کان ڈریس میں اپنی تصویر شیئر کی تھی، جس میں ان کے کورس نے سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی تھی۔ سہانا خان کی ان تصویروں پر ان کے مداح ہی نہیں فرینڈس نے بھی کمنٹ کرکے ان کی تعریف کی تھی۔ سہانا خان کی اس تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ان کی بیسٹ فرینڈ اور بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے بھی ان کی تعریف کی۔ وہیں سنجے کپور کی بیوی مہیپ کپور نے ان کے اس انداز کو اسٹنگ بتایا تھا۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: