உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان نے سال 2021 کے آخر میں شروع کی آنے والی فلم کی شوٹنگ، ماڈل نے لیک کیا ‘پٹھان‘ کا لُک

    شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan Shooting) سال کے آخری دنوں میں اپنے کام میں مصروف ہیں۔ ان کی ایک نئی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس میں وہ ایک فلم کے سیٹ پر فوٹو کے لئے پوز دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ حالانکہ یہ تصویر کس فلم کے سیٹ کی ہے، یہ واضح نہیں ہو پایا ہے۔

    • Share this:
      سال 2021 اپنے آخری مرحلے میں ہے۔ شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan Shooting) سال کے آخری دنوں میں اپنے کام میں مصروف ہیں۔ ان کی ایک نئی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس میں وہ ایک فلم کے سیٹ پر فوٹو کے لئے پوز دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ حالانکہ یہ تصویر کس فلم کے سیٹ کی ہے، یہ واضح نہیں ہو پایا ہے۔ مداحوں کا ماننا ہے کہ یہ تصویر ان کی آنے والی فلم ‘پٹھان‘ کے سیٹ کی ہے۔ تصویر میں شاہ رخ خان ایک کالے رنگ کی ٹی شرٹ پہنے ہوئے ہیں اور ایک اسٹائلش دھوپ کا چشمہ پہنے ہوئے ہیں۔

      تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ شاہ رخ خان (Shah Rukh Khan Pathan Look) نے اپنے کردار کے لئے اپنے بالوں کو کافی بڑا کرلیا ہے۔ انہوں نے بالوں کو باندھا ہوا ہے۔ شاہ رخ خان کی اس تصویر کو ماڈل اداکار دنگتا ہزاریکا نے انسٹا گرام پر شیئر کیا ہے۔ دنگتا ‘موہن جوداڑو‘ میں نظر آئے تھے۔ دنگتا نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ممبئی کی لوکیشن کا جیو ٹیگ کرتے ہوئے شاہ رخ خان کی تعریف میں کیپشن لکھا ہے۔

      فلم کے سیٹ پر شاہ رخ خان (تصویر کریڈیٹ: Instagram @diganta_hazarika)
      فلم کے سیٹ پر شاہ رخ خان (تصویر کریڈیٹ: Instagram @diganta_hazarika)

      دنگتا ہزاریکا نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ‘کامیابی ایک اچھی ٹیچر نہیں ہے، ناکامی آپ کو شائستہ بناتی ہے‘۔ شاہ رخ خان ہندوستانی سنیما کے سب سے کامیاب اداکار پھر بھی سب سے شائستہ انسان‘۔ فینس نے کمنٹ سیکشن میں جاکر ان سے پوچھا کہ کیا یہ تصویر ‘پٹھان‘ کے سیٹ پر لی گئی ہے۔ اس کا جواب ابھی تک نہیں مل پایا ہے۔ حالانکہ شاہ رخ خان اور یش راج فلمس نے غیر رسمی طور پر ’پٹھان‘ کا اعلان نہیں کیا ہے، لیکن فلم کچھ وقت سے بن رہی ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: