ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

ویڈیو: 20 سال بعد پھر ساتھ آئے منیشا اور شاہ رخ، اچانک پہنچ کر دیا سرپرائز

بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ اور شاہ رخ خان کی کمیسٹری لوگوں کو سال 1998 میں آئی فلم’ دل سے‘ بہت پسند آئی تھی۔

  • Share this:
ویڈیو: 20 سال بعد پھر ساتھ آئے منیشا اور شاہ رخ، اچانک پہنچ کر دیا سرپرائز
اداکارہ منیشا کوئرالہ اور اداکار شاہ رخ خان کی فلمی بولیٹن سےلی گئی تصویر

بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ اور شاہ رخ خان کی کمیسٹری لوگوں کو سال 1998 میں آئی فلم’ دل سے‘ میں بہت پسند آئی تھی۔ اس فلم میں دونوں کی جوڑی کو لوگوں سے خوب پیار ملا تھا۔ ایسے میں اگر ہم آپ سے کہیں کہ یہ جوڑی کئی سال بعد ایک ہی فریم میں نظر آئی تو آپ کیا کہیں گے۔آپ کو بتا دیں کہ یہ دونوں اسٹارس ایک پارٹی میں ساتھ دیکھے گئے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔


منیشا کوئرالہ نے 16 اگست کو اپنی 48 ویں سالگرہ منائی۔ منیشا کی سالگرہ تقریب میں بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ اس پارٹی میں ریکھا اور مانیتا دت کے علاوہ منیشا کے قریبی دوست کنگ خان بھی نظر آئے۔ اس پارٹی کی کئی تصاویر اور ویڈیو سامنے آئے ہیں جس میں شاہ رخ خان اور منیشا ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔




#manishakoirala #birthdayparty #gourgeous #beautifull #bollywood #shahrukhkhan


A post shared by Wisteria Media World (@wisteriamediaworld) on Aug 16, 2018 at 8:54pm PDT




First published: Aug 17, 2018 11:46 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading