ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کی سیلفی نے سوشل میڈیا پر مچایا تہلکہ ، وائرل ہوئی تصویر

سہانا خان کی جو تصویر وائرل ورہی ہے ، وہ تصویر سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ رہی ہے ۔ اس تصویر کو ان کے فین کلب نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے شیئر کیا ہے ۔

  • Share this:
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کی سیلفی نے سوشل میڈیا پر مچایا تہلکہ ، وائرل ہوئی تصویر
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کی سیلفی نے سوشل میڈیا پر مچایا تہلکہ ، وائرل ہوئی تصویر ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ فلموں سے وہ بھلے ہی ابھی دور ہوں ، لیکن خبروں میں ہمیشہ بنی رہتی ہیں ۔ سہانا وقتا فوقتا اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان دونوں سہانا خان کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے ۔ اس تصویر کی وجہ سے سہانا کو ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں آگئی ہیں ۔


سہانا خان کی جو تصویر وائرل ورہی ہے ، وہ تصویر سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ رہی ہے ۔ اس تصویر کو ان کے فین کلب نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے شیئر کیا ہے ۔ سہانا خان کی اس تصویر پر فینس کافی تبصرے کررہے ۔




 




View this post on Instagram




 

Double tap ❣️ @suhanakhanteam


A post shared by Suhana Khan (@suhanakhanteam) on





اس تصویر میں سہانا خان مستی بھرے انداز میں الگ ہی طرح سے سیلفی لیتی نظر آرہی ہیں ۔ شاہ رخ خان کی بیٹی اس تصویر میں زبان نکال کر سیلفی لے رہی ہے ۔ وائرل ہورہی اس تصویر میں انہوں نے سفید رنگ کا ٹاپ پہن رکھا ہے ۔



شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا نیویارک یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کررہی ہیں ۔ ہندوستان میں نئے سال کا جشن منانے کے بعد وہ پڑھائی کیلئے نیویارک چلی گئی ہیں ۔
First published: Jan 20, 2020 04:39 PM IST