ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی نئی سیلفی نے اس وجہ سے مچایا قہر ، سوشل میڈیا پر جم کر وائرل

سوشل میڈیا پر خود سہانا کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سہانا کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

  • Share this:
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی نئی سیلفی نے اس وجہ سے مچایا قہر ، سوشل میڈیا پر جم کر وائرل
سہانا خان ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔

مشہور اسٹار کڈس میں شمار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔ وہ بھلے ہی ابھی فلموں سے دور ہیں ، لیکن سوشل میڈیا پر ان کی تصویریں اور ویڈیوز مسلسل وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر خود سہانا کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر سہانا کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ ان تصویروں سے وہ سوشل میڈیا پر جم کر سرخیان حاصل کررہی ہیں ۔ تصویروں میں سہانا اپنی سہیلوں کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔


سہانا خان کی ان تصویروں کو ان کے فین نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ۔ شاہ رخ خان کی بیٹی کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں ۔ ان تصویروں پر لوگ جم کر تبصرے بھی کررہے ہیں ۔


ان تصویروں سے وہ سوشل میڈیا پر جم کر سرخیان حاصل کررہی ہیں ۔
ان تصویروں سے وہ سوشل میڈیا پر جم کر سرخیان حاصل کررہی ہیں ۔


سہانا کے فین پیج نے سہانا کی دو ایسی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ اپنی سہیلیوں کے ساتھ نظر آرہی ہیں ۔ دونوں تصویروں میں سہانا اپنی ایک دوست کے ساتھ مرر سیلفی لے رہی ہیں ۔ ان تصویروں میں کافی مستی کے موڈ میں وہ نظر آرہی ہیں ۔



جو تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ، اس میں سہانا بلیک رنگ کے آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں ۔



 




View this post on Instagram




 

Double tap ❣️ @suhanakhanteam


A post shared by Suhana Khan (@suhanakhanteam) on





خیال رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب سہانا کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ۔ اس سے پہلے بھی سہانا کی ایک سیلفی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی تھی ۔ پہلے وائرل ہوئی تصویر میں شاہ رخ خان کی بیٹی زبان نکال کر سیلفی لے رہی تھیں ۔
First published: Feb 11, 2020 09:41 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading