ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اداکارہ شرلن چوپڑا کا سنسنی خیز انکشاف ، کام مانگنے پر بالی ووڈ پروڈیوسر کہتے تھے دیر رات ملو اور پھر...

اداکارہ شرلن چوپڑا ہندوستان کی پہلی خاتون ہیں ، جنہوں نے پلے بوائے میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروایا تھا ۔

  • Share this:
اداکارہ شرلن چوپڑا کا سنسنی خیز انکشاف ، کام مانگنے پر بالی ووڈ پروڈیوسر کہتے تھے دیر رات ملو اور پھر...
اداکارہ شرلن چوپڑا کا سنسنی خیز انکشاف ، کام مانگنے پر بالی ووڈ پروڈیوسر کہتے تھے دیر رات ملو اور پھر...

کچھ سال پہلے مشہور پلے بوائے میگزن میں اپنی نیوڈ تصویروں کیلئے سرخیاں بٹورنے والی بالی ووڈ اداکارہ شرلن چوپڑا خود اپنا او ٹی ٹی پلیٹ فارم لے کر آئی ہیں ۔ شرلن نے اپنے پلیٹ افرم کو ریڈ شیر نام دیا ہے ۔ شرلن نے اپنا او ٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ کرتے ہوئے کہا کہ جب کام کے مواقع ہم خود پیدا کرسکتے ہیں ، تو بھیک کیوں مانگیں ؟


انہوں نے کہا کہ شروع میں جب کام مانگنے کیلئے فلم سازوں سے ملتی تھی ، تو وہ مجھے دیر رات کھانے پر ملنے کیلئے کہتے تھے ۔ میں ان کے ان آفروں سے پریشان ہوگئی تھی اور اس کے بعد میں نے فلم ساز اور کنٹینٹ کریئیٹر بننے کا فیصلہ کیا ، کیونکہ میں خود کفیل ہونے میں یقین رکھتی ہوں ۔ اپنے او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے بارے میں کہا کہ ریڈ شیر کا مقصد سبسکرپشن کی مناسب قیمت پر بڑے پیمانے پر اچھے کوالیٹی کا مواد تیار کرکے دستیاب کرانا ہے ۔




 




View this post on Instagram




 

Becoming strong doesn’t start in the gym.. It starts in your head.. 💪🤟 #fitnessmotivation #strongisthenewskinny


A post shared by Sherlyn Chopra (@sherlynchopra) on





وہ بتاتی ہیں کہ ایک اسٹریمنگ پلیٹ فارم کی مالکن اور کنٹینٹ کریئیٹر کے طور پر میں ایسے مواد بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں جو نہ صرف تقریحی ہو ، بلکہ لوگوں کی جیب پر بھی بھاڑی نہ پڑے ۔ انہوں نے بتایا کہ ریڈ شیر پر ابھی گلیمرس ویڈیو اور سلائیڈ شو دستیاب نہیں ہیں ۔ بہت جلد ہی اس میں شارٹ فلمیں اور ویب سیریز آئیں گی ۔

پڑھیں : ارطغرل غازی کی اداکارہ نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر ، فینس کے اڑے ہوش ، پاکستانیوں نے کہہ ڈالی ایسی بات

یہ بھی پڑھیں : سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کی اس ٹاپ لیس فوٹو نے مچادیا تھا تہلکہ ، جانئے کیوں

یہ بھی پڑھیں : بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا بنی گوتم گلاٹی کی دلہنیاں ، لئے "7 پھیرے"!، تصویر وائرل

خیال رہے کہ شرلن ہندوستان کی پہلی خاتون ہیں ، جنہوں نے پلے بوائے میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروایا تھا ۔ اب وہ پروڈیوسر ، رائٹر اور کنٹینٹ کریئیٹر بن گئی ہیں ۔ غور طلب ہے کہ شرلن چوپڑا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے فینس کیلئے بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ فینس ان کے بولڈنیس کے دیوانے ہیں اور ان کی تصاویر کو کافی پسند کرتے ہیں اور جم کر کر تبصرے کرتے رہتے ہیں ۔
First published: Jul 04, 2020 10:09 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading