اپنا ضلع منتخب کریں۔

    امیتابھ بچن کے بعد اب عدنان سمیع کا اکاؤنٹ ہیک، شیئر ہوئی پاکستانی جھنڈے کی تصویر

    عدنان سمیع

    عدنان سمیع

    • Share this:
      بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کا ٹویٹر ہینڈل پیر کو ہیک کر لیا گیا۔ ہیکر نے ان کے ٹویٹر ہینڈل کی پروفائل تصویر کو بدل کر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لگا دی گئی۔ اس کے ساتھ ہی ان کے بایو میں بھی تبدیلی کر کے 'لو پاکستان'   لکھ دیا گیا۔

      جس کے بعد اب بالی ووڈ سنگر عدنان سمیع کا ٹویٹر اکاؤنٹ بھی ہیک کرلیاگیا ہے۔ عدنان کے اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کے  بعد اسی طرح کی تبدیلی کئی گئی جو کہ امیتابھ بچن کے اکاؤنٹ میں کی گئی تھی۔

      Embedded video
      First published: