ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کی گلیمر گرل کٹرینہ کیف بنیں بزنس وومن، ای۔کامرس پلیٹ فارم Nykaa میں کی سرمایہ کاری

بالی ووڈ کی گلیمر گرل کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) اب بزنس وومن بن گئی ہیں۔ کٹرینہ کیف نے ای۔کامرس پلیٹ فارم نائیکا Nykaa پر اپنی پونجی انویسٹ کی ہے۔ زشتہ سال کٹرینہ کیف نے Nykaa کے ساتھ ملک کر اپنا میک اپ برانڈ 'Kay Beauty' لانچ کیا تھا۔

  • Share this:
بالی ووڈ کی گلیمر گرل کٹرینہ کیف بنیں بزنس وومن، ای۔کامرس پلیٹ فارم Nykaa میں کی سرمایہ کاری
بالی ووڈ کی گلیمر گرل کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) اب بزنس وومن بن گئی ہیں۔ کٹرینہ کیف نے ای۔کامرس پلیٹ فارم نائیکا Nykaa پر اپنی پونجی انویسٹ کی ہے۔ زشتہ سال کٹرینہ کیف نے Nykaa کے ساتھ ملک کر اپنا میک اپ برانڈ 'Kay Beauty' لانچ کیا تھا۔

بالی ووڈ کی گلیمر گرل کٹرینہ کیف (Katrina Kaif) اب بزنس وومن بن گئی ہیں۔ کٹرینہ کیف نے ای۔کامرس پلیٹ فارم نائیکا Nykaa پر اپنی پونجی انویسٹ کی ہے۔ حالانکہ انویسٹ کی گئی پونجی کتنی ہے اس بات کا ابھی انکشاف نہیں ہوا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ گزشتہ سال کٹرینہ کیف نے Nykaa کے ساتھ ملک کر اپنا میک اپ برانڈ 'Kay Beauty' لانچ کیا تھا۔ کٹرینہ کیف اس برانڈ پر گزشتہ تین سال سے کام کر رہی تھیں۔ کٹرینہ نے ایک بیان میں کہا، میں کمپنی کی بڑھتی برانڈ ایکوئیٹی (Equity)  اور مارکیٹ لیڈر شپ سے واقف تھی اور اس میں سرمایہ کاری کرنا میرا اگلا قدم ہے۔


Nykaa کی فاؤنڈر نے کی کٹرینہ کیف کی تعریف

آن لائن بیوٹی اور ویلنیس ریٹیل Nykaa.com کی فاؤنڈد فالگونی نائر (Falguni Nayar) نے کٹرینہ کے ساتھ ان کے تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، مین ان کے کام کی اخلاقیت (Morality) ، بیوٹی پروڈکٹ کو لیکر ان کی سمجھ کی تعریف کرتی ہوں۔ وہ ایک (wonderful) ساتھی ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ یہ ساجھیداری Nykaa میں ان کی سرمایہ کاری کے ساتھ اور مضبوط ہو رہی ہے۔ Kay Beauty میں کٹرینہ نے میک اپ کے تقریبا 64 آئیٹمس لانچ کئے ہیں۔




 




View this post on Instagram




 

High(light)er > Camera > Action 🎬 Here’s a little glam BTS with our #BossBae @katrinakaif sporting the Kay Beauty Illuminating Highlighter! 🤩🤩 ▶️ on loop ♾ #KayBeauty #KayByKatrina #KatrinaKaif #KayBTS #IlluminatingHighlighter


A post shared by Kay Beauty By Katrina (@kaybykatrina) on





5 ملین منتھلی ایکٹو یوزر
اس سے پہلے مئی 2020 میں اپنے موجودہ سرمایہ کاروں میں سے 100 کروڑ ($ 13) جتائے تھے۔ خبروں کے مطابق Nykaa نے مالی سال 2019 میں تقریبا 2.3 کروڑ کا منافع کمایا تھا جبکہ اس کا ریوینیو 1,159.32 کروڑ روپئے تھا۔ اس ای کامرس پلیٹ فارم نے تیزی سے اپنی مارکیت بڑھائی ہے۔ اگر اس کے ماہانہ ایکٹو یوزر کی بات کی جائے تو 5 ملین ہیں۔ ہندستان میں Nykaa کے 70 اسٹور ہیں جو مہینے میں 1.5 سے زیادہ آرڈر کو پورا کرتے ہیں۔

ویب سائٹ پر پیں 40,000 سے زیادہ پروڈکٹس
Nykaa فی الحال 400 برانڈس کے پروڈکٹس بیچتا ہے۔ اس کی ویب سائٹ پر 40,000 سے زیادہ پروڈکس ہیں۔ Nykaa نے اپنے پہلے دور کی فنڈنگ جون 2014 میں پوری کی تھی۔ اس دوران کمپنی نے ہندستانی سرمایہ کاروں سے 32 لاکھ جٹائے تھے۔
Published by: sana Naeem
First published: Oct 17, 2020 10:19 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading